ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

آخری تدوین:
جیسے رباڈا جی کھیل رہے ہیں واضح طور پر میچ کے سب سے بہترین بلے باز ابھی تک کہ وہی ہیں-
افریقہ اگر 60-70+ کی لیڈ حاصل کر لیتا ہے تو میچ کا نتیجہ کافی حد تک واضح ہو جائے گا-
 
افریقہ کے انڈین ٹور پر ناگپور پچ کو لیکر کافی شور مچایا گیا تھا کہ یہ پچ ٹیسٹ کرکٹ کہ معیار پر پورا نہیں اترتی- اور غالباً یہ درست بھی تھا-

ان معیارات پر پرکھنے کے بعد واضح طور پر جوہانسبرگ کی اس پچ کو بھی ٹیسٹ کرکٹ کے لئے معیاری نہیں قراد دیا جا سکتا-

خیر اسکا حتمی فیصلہ تو میچ ریفری ہی کریں گے- آیا وہ اس پچ کو مناسب سجھتے ہیں یا پھر جوہانسبرگ کو میلبرن کی طرح وارننگ سے نوازا جاتا ہے- اور انتہائی صورت میں ایک ڈیمیرٹ پوائنٹ سے نوازا جاتا ہے÷
 
ایتھے رکھ!!
سیشن کی چوتھی ہی گیند پر اے بی ڈی جی پلمب ایل بی ڈبیلو تھے لیکن کوہلی جی جے ریفر نہیں کیا-
یہ تو کافی مہنگا پڑ سکتا ہے-
جسٹ لائک پُجارا جی!!
 
البتہ دونوں وینیوز میں یہ فرق ہے کہ جوہانسبرگ میں مسلسل بارش ہو رہی ہے جسکی وجہ سے پچ تیار کرنے کا موقع نہیں- پرسوں اور کل رات بھی بارش ہوئی اور آج بھی شائد تیسرے سیشن یا اسکے بعد بارش ہوگی- اس لئے پچ میں باؤلنگ کے لئے کافی مدد ہے-

جبکہ ناگپور کی پچ بطور خاص گز گز گیند اسپن کرنے کی خاطر بنائی گئی ہو-
بہرکیف جو بھی ہو اس پچ پر اے بی ڈی وی جی کا بلاک-تھن قابل دید تھا-

افریقہ کے انڈین ٹور پر ناگپور پچ کو لیکر کافی شور مچایا گیا تھا کہ یہ پچ ٹیسٹ کرکٹ کہ معیار پر پورا نہیں اترتی- اور غالباً یہ درست بھی تھا-

ان معیارات پر پرکھنے کے بعد واضح طور پر جوہانسبرگ کی اس پچ کو بھی ٹیسٹ کرکٹ کے لئے معیاری نہیں قراد دیا جا سکتا-

خیر اسکا حتمی فیصلہ تو میچ ریفری ہی کریں گے- آیا وہ اس پچ کو مناسب سجھتے ہیں یا پھر جوہانسبرگ کو میلبرن کی طرح وارننگ سے نوازا جاتا ہے- اور انتہائی صورت میں ایک ڈیمیرٹ پوائنٹ سے نوازا جاتا ہے÷
 
ہائے حسرت،لگتا ہے آج یورپ میں ایشیائی ہوائیں چل رہی ہیں۔

افریقہ!!

. fifty on a ferociously difficult pitch to make runs on!

ایک دفعہ پھر کہ یہ وکٹ رنز کرنے کے لئے قطعاً آسان نہیں بیشک آپ نے یہاں ایک گھنٹہ گزار رکھا ہے یا 100 سے زائد بال کھیل رکھی ہیں-

نیز برآں ابھی ابھی افریقہ کا اسکورنگ ویل دکھایا تو اس میں ایک بھی باؤنڈری سامنے نہیں تھی بلکہ مڈ آن سے مڈ آف کے ایریا میں محض اک ہی سنگل ہوئی ہے- ٹیسٹ میں اگر آپ سامنے رنز نہیں بنا رہے مطلب آپ مشکل میں ہیں واضح طور پر-
 
Top