ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کہ پرو کر بنا ہی کیسے؟ اگر چپکانے کے بجائے پرو کر کیا ہوتا تو کافی دماغ چاہیے۔
کافی نہیں بلکہ کافی سے زیادہ چاہئیے تھا۔
کافی تو اپنا ذاتی موجود ہے الحمد للہ۔
البتہ جو اضافی چاہئیے تو وہ کسی نے ادھار بھی نہیں دینا تھا۔ 🤔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ کام بھی کون سا ہاتھوں نے کیا ہو گا یہ سارے موتی زبان سے چپکائے گئے ہوں گے
بالکل ویسے ہی جیسے ہم کپڑوں کی کٹائی بھی زبان ہی سے کرتے ہیں نا روفی بھیا۔
بس اسی لیے ہم سارے ٹوٹکے آپ کو نہیں بتاتے تھے کہ آپ طیش میں آ کر لنکا ڈھانے لگتے ہیں۔😂
 
آخری تدوین:

سید رافع

محفلین
کافی نہیں بلکہ کافی سے زیادہ چاہئیے تھا۔
کافی تو اپنا ذاتی موجود ہے الحمد للہ۔
البتہ جو اضافی چاہئیے تو وہ کسی نے ادھار بھی نہیں دینا تھا۔ 🤔
اگر میں نے ایک پیشنگوئی نہیں کی ہوتی تو جو میرے پاس ہے ادھار دے دیتا۔
 

سید رافع

محفلین
جس میں آپ کی خوشی رافع بھیا۔
ہم تو سب کی خوشی کے ساتھ خوش ہونے والے سادہ دل لوگ۔ 😀
اچھے خاصے موتی کا کام دیکھنے والے دیکھتے دیکھتے محسوس کریں گے کہ لبیک اقصی کرتے کرتے کل شام کی گاڑی سے افریقہ نکل کھڑے ہوں۔ :roll: :roll::roll: 😀
 
Top