سید شہزاد ناصر
محفلین
یہ فتنہ آدمی کی خانہِ ویرانی کو کیا کم ہےکوئی بات نہیں محترم سید شہزاد ناصر صاحب ! آپ کو جب بھی موقع ملے ۔ اور ویسے بھی آپ کی اسی مصروفیت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے 2 سال اور 3 ماہ بعد اس نئی قسط کا اجراء کیا ہے ۔
ہوئے تم دوست جسکے دشمن اسکا آسماں کیوں ہو
نینو کو پتہ چل گیا تو کوچہ آلکساں کی فہرستِ اراکین میں ہمارا نام بھی آ جائے گا

 
				 
 
		 
 
		 
	 
 
		 
 
		 
 
		