آج یہاں کئی دنوں کے ابر آلود موسم کےبعد خوب صورت دن تھا۔ خوب دھوپ نکلی۔ چونکہ آج محرم کا روزہ تھا تو میں فارغ رہی اور سارا دن دھوپ سینکنے اور کتاب پڑھنے میں گزرا یقین نہیں تو خود دیکھ لیں۔
مسئلہ یہ ہے کہ بٹیا رانی ابھی ڈارپ باکس کے پبلک فولڈر کا درست استعمال نہیں سیکھ سکی ہیں۔ بہر کیف ہم نے اولین مراسلے میں کچھ تبدیلیاں کر دی ہیں اور اب وہ نظر آنا چاہیے۔