ہم بذات خود

کوئی بات نہیں محترم سید شہزاد ناصر صاحب ! آپ کو جب بھی موقع ملے ۔ اور ویسے بھی آپ کی اسی مصروفیت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے 2 سال اور 3 ماہ بعد اس نئی قسط کا اجراء کیا ہے ۔ :)
یہ فتنہ آدمی کی خانہِ ویرانی کو کیا کم ہے
ہوئے تم دوست جسکے دشمن اسکا آسماں کیوں ہو
نینو کو پتہ چل گیا تو کوچہ آلکساں کی فہرستِ اراکین میں ہمارا نام بھی آ جائے گا :mad3:
 
شمشاد

لائبریرین
شمشاد صاحب کبھی دیکھی ہے باچا خان کی ناک۔
ان کی بات کر رہے ہیں۔

bacha_khan_anp_-_pukhtoogle__8_.jpg
 
جیہ

لائبریرین
منصور مکرم کے لئے

نانا جی بتاتے ہیں کہ۔۔ یہ ان دنوں کی بات ہے جب باچا خان ناراض ہو کر کابل کوچ کر گئے تھے اور ولی خان ان کو منانے کے لئے کابل گئے تھے۔ تو یہاں سوات میں کسی من چلے نے کچھ اشعار کہے تھے جو سب کے زبان پر تھے ۔ اور مجھے بھی یہ چند اشعار یاد ہو گئے ہیں

ولی خان تلے دے کابل تہ، خپل بابا را ولی
لوخے د خندا را ولی
کچالو پوزے :)
 
عمر سیف

محفلین

مطلب ؟؟
 
منصور مکرم

:):):):):):):):):):):)
صبر وکہ نیشنلیانو تہ دے خایم
 
Top