ہم بذات خود

جیہ

لائبریرین
آج یہاں کئی دنوں کے ابر آلود موسم کےبعد خوب صورت دن تھا۔ خوب دھوپ نکلی۔ چونکہ آج محرم کا روزہ تھا تو میں فارغ رہی اور سارا دن دھوپ سینکنے اور کتاب پڑھنے میں گزرا

یقین نہیں تو خود دیکھ لیں۔

BschtyvftmcMGUKQiGa9DhsqD7TnU3Bj_iYe3dUL_cQ
 
مجھے تو نظر آرہی ہے انکل جی
ابن سعید بھائی کیا مسئلہ ہو سکتا ہے؟
مسئلہ یہ ہے کہ بٹیا رانی ابھی ڈارپ باکس کے پبلک فولڈر کا درست استعمال نہیں سیکھ سکی ہیں۔ بہر کیف ہم نے اولین مراسلے میں کچھ تبدیلیاں کر دی ہیں اور اب وہ نظر آنا چاہیے۔ :) :) :)
 
Top