ہم بذات خود

اپنے لئے کہ عبداللہ کیلئے
(جملہ لکھتے ہوئے ہنسی کا دورہ)
کیوں بھئی اس میں ہنسنے والی کیا بات ہے؟ جھولا تو جھولا ہوتا ہے، اس کے ساتھ کسی کے لیے والی تخصیص کیوں؟ کوئی بچوں کا پالنا ہے جو بڑوں کا وزن نہ سنبھال سکے؟ :) :) :)
 
منصور مکرم

محفلین
ویسے اسمیں کوئی برائی بھی تو نہیں۔
میں ایسے بندوں کو بھی جانتا ہوں جو پارک میں لگے بچوں والی سلائیڈوں پر پھسلتے ہیں۔اور یہ انکا پسندیدہ مشغلہ ہے۔

ایک بار میں عشاء کو گھر سے نکلا تو کیا دیکھتا ہوں کہ بچوں کے بارک میں لگے سلائیڈوں پر عورتوں کا ایک گروپ پھسل رہا ہے۔بلکہ انکی حرکتیں ۔۔۔۔
اب بھی یاد آتی ہیں تو کہتا ہوں بے شرمی کی بھی حد ہوتی ہے۔
 
ویسے اسمیں کوئی برائی بھی تو نہیں۔
میں ایسے بندوں کو بھی جانتا ہوں جو پارک میں لگے بچوں والی سلائیڈوں پر پھسلتے ہیں۔اور یہ انکا پسندیدہ مشغلہ ہے۔

ایک بار میں عشاء کو گھر سے نکلا تو کیا دیکھتا ہوں کہ بچوں کے بارک میں لگے سلائیڈوں پر عورتوں کا ایک گروپ پھسل رہا ہے۔بلکہ انکی حرکتیں ۔۔۔ ۔
اب بھی یاد آتی ہیں تو کہتا ہوں بے شرمی کی بھی حد ہوتی ہے۔
انتہائی حیرت کی بات ہے آخر اس میں بے شرمی کا پہلو کہاں سے نکل آیا؟ :) :) :)
 
انکے کچھ اور حرکتیں بھی تھی نا۔۔۔ ۔کان ادھر لاؤ ،پھر بتاتا ہوں۔
ہمیں نہیں کرنی کانا پھوسی۔ اب تو آپ ہمیں بھی بے شرم گردانیں گے کیوں کہ ہم اپنی بیٹی کے ساتھ ان کے کھلونے کھیلتے تھے، ان کا ہوم ورک کرواتے تھے، بلکہ ابھی کل ان سے ویڈیو چیٹ کرتے ہوئے نقلی داڑھی مونچھیں، چشمہ، ٹوپی اور سر پر تاج وغیرہ جماتے رہے ہیں۔ :) :) :)
 
منصور مکرم

محفلین
پھر آپ یقیناً ایسے جھولوں سے نا آشنا ہوں گے جو گھروں کی چھت پر یا لان وغیرہ میں رکھے جاتے ہیں جسے اہل خانہ دھوپ سینکنے یا کتب بینی وغیرہ کے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ :) :) :)
وہ تو میری پسندیدہ ہیں،بلکہ جب میں بڑا ہو کر اپنا گھر بناؤنگا تو اسمین اپنے لئے ایک عدد ضرور بناونگا۔:chill:

میرے نانا کی اب بھی اسی طرح کی ایک کرسی ہے ،جسمیں بندہ جھول سکتا ہے۔جب بھی اسکو دیکھتا ہوں ،منہ میں پانی آتا ہے۔
 
منصور مکرم

محفلین
ہمیں نہیں کرنی کانا پھوسی۔ اب تو آپ ہمیں بھی بے شرم گردانیں گے کیوں کہ ہم اپنی بیٹی کے ساتھ ان کے کھلونے کھیلتے تھے، ان کا ہوم ورک کرواتے تھے، بلکہ ابھی کل ان سے ویڈیو چیٹ کرتے ہوئے نقلی داڑھی مونچھیں، چشمہ، ٹوپی اور سر پر تاج وغیرہ جماتے رہے ہیں۔ :) :) :)
ہائے ۔۔۔۔۔۔۔بچے تو پھر بچے ہیں
ہنستے اور ہنساتے ہیں۔
میری بیٹی تو اکثر اپنی پونی لے کر میرے بالوں میں لگانے کی کوشش میں ہوتی ہے۔انجوئے اٹ۔ بندہ بچوں کے ساتھ نہ کھیلے تو پھر کس کے ساتھ کھیلے۔
 
عمر سیف

محفلین
ہمیں نہیں کرنی کانا پھوسی۔ اب تو آپ ہمیں بھی بے شرم گردانیں گے کیوں کہ ہم اپنی بیٹی کے ساتھ ان کے کھلونے کھیلتے تھے، ان کا ہوم ورک کرواتے تھے، بلکہ ابھی کل ان سے ویڈیو چیٹ کرتے ہوئے نقلی داڑھی مونچھیں، چشمہ، ٹوپی اور سر پر تاج وغیرہ جماتے رہے ہیں۔ :) :) :)
ایسا تو میں بھی کرتا ہوں ۔۔ بچے خوش ہوجاتے ہیں ۔۔
 
Top