ہم آپ کے بارے میں کتنا جاتے ہیں؟"زبیر مرزا"

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
تو بٹیا جی چوتھی پوزیشن جو لی ہے وہo_O
اور مجھے تو ڈبل مبارکباد کہ واحد آدمی جس نے یہ پوزیشن لی ورنہ ہر پوزیشن پر دو یا اس سے زیادہ حصے دار:whistle:
ٹھیک ہے نینی بھیا یہ لیں مبارک باد!

1174429r8qpxqkbht.gif
 
جٹا کیا سی نہ میراثیاں دے منڈیاں نال نہ اٹھیا بیٹھیا کر۔ ہن پئے گئیاں نہ عادتاں:biggrin:
پنجابی سے انجان لوگوں کے لیئے ترجمہ:
جٹ سمجھایا تھا کہ میراثیوں کے لڑکوں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا چھوڑ دے۔ اب انکی عادتیں سر چڑھ کر بول رہی ہیں۔ :laugh:
ساڈے پنڈ وچ مراثی نئیں ہیگے
 

مقدس

لائبریرین
مجھے کیوں مبارکباد نہیں دی۔ یہ تعصب سے کام لینا چھوڑ دو بہنا۔ بھائی سارے اک جیسے ہوتے ہیں۔ جب ہم بہنوں میں فرق نہیں کرتے تو تم کیوں؟:cautious:
آپ نے مجھے مبارک باد نہیں دی نینی بھیا
یہ کیا ایویں ہی غصہ ہو گئے آپ۔۔ سچی میں نے کہا تھا کہ مجھے صرف چار نمبرز چاہیے
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
آپ نے مجھے مبارک باد نہیں دی نینی بھیا
یہ کیا ایویں ہی غصہ ہو گئے آپ۔۔ سچی میں نے کہا تھا کہ مجھے صرف چار نمبرز چاہیے
پر بہنا میں نے کسی کو بھی مبارکباد نہیں دی۔ اگر دیتا تو سب کو دیتا۔ :)
آپ نے تو کمال کر دیا اس بار۔ زبردست۔ ماشاءاللہ۔ :)
اور 4نمبر والا ریکارڈ توڑ دیا۔ اب 9 نمبر والا ریکارڈ بنانا ہے :)
 

نایاب

لائبریرین
سب جیتنے والوں کو دلی مبارک باد
اک تجویز کہ کم از کم سات دن دھاگہ چلنا چاہیئے ۔ تاکہ کسی کو تشنگی نہ رہے ۔
اپنا تو وہ حال کہ " ساڈھی واری آئی تے گھگھو بول پیا "
 
4 پوزیشن پر ہیں
5 درست جوابات کے ساتھ
lestweforgetani.gif
واہ شاباش مدیحہ صاحبہ ۔۔کافی بہتر ہو گئی ہے اب آپکی کارکردگی ۔۔۔پہلے چھٹی ۔۔پھر پانچویں ۔۔۔۔اسکے بعد تیسری اور اب چوتھی پوزیشن کی حقدار قرار پائی ہیں آپ ۔۔۔گنتی تھوڑی اُلٹی سیدھی ہے مگر خیر ہو سکتا ہے مزید بہتر ہو جائے :battingeyelashes: سب احباب کا شکریہ ۔۔حوصلہ افزئی بڑی عمدہ ہوتی ہے :)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
واہ شاباش مدیحہ صاحبہ ۔۔کافی بہتر ہو گئی ہے اب آپکی کارکردگی ۔۔۔ پہلے چھٹی ۔۔پھر پانچویں ۔۔۔ ۔اسکے بعد تیسری اور اب چوتھی پوزیشن کی حقدار قرار پائی ہیں آپ ۔۔۔ گنتی تھوڑی اُلٹی سیدھی ہے مگر خیر ہو سکتا ہے مزید بہتر ہو جائے :battingeyelashes: سب احباب کا شکریہ ۔۔حوصلہ افزئی بڑی عمدہ ہوتی ہے :)
جی جی اپیا بس اب کیا پتا اگلی بار آپ کی پوزیشن مضبوط ہوجائے :happy:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بہت ہی خوب رہا !:happy:
مقدس کمال کردیا آپ نے تو
باقی نیلم بہت زبردست مبارک ہو۔۔۔ !
تعبیر اپیا آپ کے تو کیا ہی کہنے بہت خوب!
باقی مدیحہ گیلانی اپیا اس بار میں اور آپ تو ساتھ کھڑے ہیں :happy:
حسیب نذیر بھیا اور باباجی بہت بہت مبارک باد آپ کے لیئے
زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا :star:
انیس الرحمن بھیا! آپ تو اب مسلسل بہترین کارکردگی دکھا رہے ہیں
سب کو بہت مبارک باد!

:( میری بھی دوسری پوزیشن آئی ہے:(
 
Top