مبارکباد ہمیں مبارک ہو کہ ہم سات ہزاری ہو گئے

آوازِ دوست

محفلین
ہمارا ایک ہزاری ہونا ہو یا آپ کا سات ہزاری یہ مبارکباد وصول کرنے کے ساتھ ساتھ اَب دینے کا کٹھن فریضہ بھی کیا اپنے ہی سر آ گیا ہے :)
 

آوازِ دوست

محفلین
اللہ تعالیٰ خلیل الرحمٰن صاحب کو صحت و سلامتی اور ہمارے ساتھ رہنے کی فرصت عطا فرمائے وہ ایسے مواقع چوکتے تو نہیں ہیں خُدا خیر کرے۔
 
Top