" "
تجمل حسین محفلین ستمبر 28، 2015 #2 جی بالکل جناب ! سات ہزاری منصب مبارک ہو۔ آج یہ محمد خلیل الرحمٰن صاحب کدھر غائب ہیں۔ ورنہ اب تک تو یہ پوسٹ ہو بھی چکی ہوتی ان کی طرف سے۔
جی بالکل جناب ! سات ہزاری منصب مبارک ہو۔ آج یہ محمد خلیل الرحمٰن صاحب کدھر غائب ہیں۔ ورنہ اب تک تو یہ پوسٹ ہو بھی چکی ہوتی ان کی طرف سے۔
آوازِ دوست محفلین ستمبر 28، 2015 #3 ہمارا ایک ہزاری ہونا ہو یا آپ کا سات ہزاری یہ مبارکباد وصول کرنے کے ساتھ ساتھ اَب دینے کا کٹھن فریضہ بھی کیا اپنے ہی سر آ گیا ہے
ہمارا ایک ہزاری ہونا ہو یا آپ کا سات ہزاری یہ مبارکباد وصول کرنے کے ساتھ ساتھ اَب دینے کا کٹھن فریضہ بھی کیا اپنے ہی سر آ گیا ہے
خالد محمود چوہدری محفلین ستمبر 28، 2015 #4 ہمیں کسی نے یاد نہیں کیا تو ہم نے سوچا ہم خود ہی اپنے آپ کو مبارکباد دے لیتے ہیں
یوسف سلطان محفلین ستمبر 28، 2015 #10 ڈھیر ساری مبارک خالد محمود چوہدری بھائی ۔ دعا ہے اپ اٹھ ،نؤ اور دس ہزاری بھی جلدی جلدی ہو
یوسف سلطان محفلین ستمبر 28، 2015 #11 آوازِ دوست نے کہا: ہمارا ایک ہزاری ہونا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آوازدوست بھائی اپ کو مبارک ہو
آوازِ دوست محفلین ستمبر 29، 2015 #14 خالد صاحب میری طرف سے بھی آپ کو دوستانہ روابط کا یہ درجہ مبارک ہو
آوازِ دوست محفلین ستمبر 29، 2015 #15 اللہ تعالیٰ خلیل الرحمٰن صاحب کو صحت و سلامتی اور ہمارے ساتھ رہنے کی فرصت عطا فرمائے وہ ایسے مواقع چوکتے تو نہیں ہیں خُدا خیر کرے۔
اللہ تعالیٰ خلیل الرحمٰن صاحب کو صحت و سلامتی اور ہمارے ساتھ رہنے کی فرصت عطا فرمائے وہ ایسے مواقع چوکتے تو نہیں ہیں خُدا خیر کرے۔