عرفان سعید
محفلین
دہی بڑوں کی چٹنیاں
املی
خوبانی
[url=https://flic.kr/p/Pe5dHm]
دھنیا
[url=https://flic.kr/p/2bmXJvt]
[/url][/url]
املی

خوبانی
[url=https://flic.kr/p/Pe5dHm]

دھنیا
[url=https://flic.kr/p/2bmXJvt]

مطلب؟
کھانے کی چیز
اس کھانے کی چیز کا نام ہے!
شکریہ جی شکریہ۔اس کھانے کی چیز کا نام ہے!![]()
ہر چیز صفر سے شروع ہو کر گھر بنتی ہے۔عرفان سعید صاحب آپ سب گھر میں بناتے ہیں یا پھر بازار سے بنواتے ہیں ؟؟
ہر چیز صفر سے شروع ہو کر گھر بنتی ہے۔
شکر کریں صرف میں ہی سن رہا ہوں۔ بیگم کے لیے اس سے تکلیف دہ بات شاید ہی ہو۔
بہت شکریہ جناب!اتنی سارے چیزیں کیا بات ہے
میری ناچیز رائے میں تو ان کی کوکنگ کا معیار بے انتہا بلند ہے۔ ذوق و شوق لاجواب ہے۔ یو ٹیوب پر آئیں یا اپنا بزنس کریں بہت کامیاب ہو سکتی ہیں۔ہمارا مشورہ ہے کہ انکے کھانے بنانے کا یوٹیوب چینل ہونا چاہیئے۔
شکریہ زیکزبردست تصاویر ہیں اور کھانوں کا خوب اہتمام ہے۔
بہت شکریہ فہیم صاحبکھانوں کی بناوٹ اور اس سے بڑھ کر سجاوٹ دل کو لبھانے والی ہیں۔
میں نے جو سیکھا اپنی بیگم کے زیرِ سایہ سیکھا!ویسے تو ہم پہلے بھی صرف آپ کے ہاتھ کے بنے کھانے اور سجی سجائی ٹیبل دیکھ چکے ہیں۔
لیکن یہاں خاتون خانہ کے ساتھ مل کر آپ نے جو جوہر دکھائے ہیں وہ واقعی قابل تعریف ہیں![]()