تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 5, 2018

  1. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    لیٹ کر تھکن تو دور کی جا سکتی ہے لیکن غصہ نہیں اتارا جا سکتا
     
  2. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
    آج ہی آزماکے دیکھ لو۔ کل صبح رپورٹ پیش کردیجیے۔
     
  3. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    آج ہی آزمانے کے لیے ابھی غصہ آنا لازمی ہے
     
  4. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
    عدنان بھائی اور معصوم ؟؟؟

    پھر معصوم کو کیا کہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • غمناک غمناک × 1
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,321
    جھنڈا:
    Pakistan
    جس کے جوتے تک پڑھتے ہوں...
    اس کی ٹوپی تو علامہ ہوگی!!!
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 14, 2018
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,321
    جھنڈا:
    Pakistan
    سید عمران!!!
    :D:D:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  7. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
    غصہ کیسے آتا ہے اسکا نسخہ معصوم سے لکھوایا جائے ۔
     
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,321
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہمارا نام کیوں لیا؟؟؟
    ہم نے یہ دعوی کہاں کیا ہے؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
    کہاں ہے آپ کا نام ؟
     
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,321
    جھنڈا:
    Pakistan
    معصومیت کے اندر چھپا ہوا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
    معصومیت کے اندر معصوم ہی ہوگا شریر تو نہیں ۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  12. زلفی

    زلفی محفلین

    مراسلے:
    600
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    شروع میں چوکور تھی؟
     

اس صفحے کی تشہیر