تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 5, 2018

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,487
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    نظر بچا کر غلط کام کرنا تو اور بھی غلط ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اگر نظر بچا کر کام کریں تو وہ ہو گا کیسے ؟:cool:
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 14, 2018
  3. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    ایک گلاس کے ٹوٹ جانے سے اگر کسی کا غصہ اتر جاتا ہے تو گلاس کا ٹوٹنا تو اچھا ہوا نا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کہنا کیا چاہتے ہیں؟
    :confused:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,487
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اگر دن میں 71 بار غصہ آتا ہو تو آپ کتنے درجن گلاس توڑ سکیں گے؟
    تم کتنے گلاس توڑو گے؟
    ہر بار جو غصہ آئے گا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    گلاس تو ٹوٹ سکتے ہیں، 71 بار نظر کیسے بچائیں گے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  7. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    ہاں، اگر اتنا غصہ کسی کو آتا ہے تو کوئی اور حل تلاش کرنا چاہیے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    گلاس اور دل پلاسٹک کا ہو تو پھر کوئی نقصان دہ بات نہیں نا !
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 14, 2018
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,487
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    جیسے آپ ہماری بھابھی سے نظر بچا کر مٹھائیاں کھاتے رہتے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شایدنظر چور کہلاتا ہے ایسا انسان پر ایسا ممکن ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپا وہ کام تو ہاتھ کی صفائی میں شمار کیا جائے گا نا !
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کلاس کیسے پلاسٹک کی بنائی جائے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  14. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,487
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    تابش!
    عدنان کو بولنے دیا کریں۔
    ہماری محفل میں ایک ہی شخص تو اتنا معصوم ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :noxxx:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ انھی سے مزید بلوانے کے لیے ہی تو ہوتا ہے۔ :)
    اور ان کی دریا دلی ہی ہمیں بے تکلف ہونے پر اکساتی رہتی ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. جان

    جان محفلین

    مراسلے:
    1,761
    موڈ:
    Dead
    صد حیرت کہ جب جوتے "پڑھتے" ہیں تو بندہ بندے دا پتر بن جاتا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  18. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
    اور رد عمل میں سر کی باری آسکتی ہے۔
     
  19. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
    اس لیے نسخہ میں ہم نے لیٹنے کا ذکر بھی کیا ہے
     
  20. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
    جتنا وقت نظر بچانے کو چاہیے اتنا ہی وقت غصہ اترنے کو بھی چاہیے
     

اس صفحے کی تشہیر