تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 5, 2018

  1. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,131
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اور خواتین کے سر پر جُوڑے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,893
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جوڑے تو جوتوں کے بھی ہوتے ہیں اور جب جوتے پڑھتے ہیں تو بندہ بندے دا پتر بن جاتا ہے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,131
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یعنی جوتے پڑتے رہتے ہیں، بندے دا پتر بنتا جاتا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  4. فیصل عظیم فیصل

    فیصل عظیم فیصل محفلین

    مراسلے:
    3,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آسمان پر بننے والے جوڑے ٹوٹ بھی جاتے ہیں
    اوردلیلیں دینے والے چپ چپ تکتے رہتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  5. فیصل عظیم فیصل

    فیصل عظیم فیصل محفلین

    مراسلے:
    3,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کچھ تو پھر بھی نہیں بنتے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,893
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جوڑے بنانا زندگی کی علامت ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,893
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بنانے والے استاد قسم کے مستری کو نہیں ہوتے ۔
     
  8. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,531
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    یعنی یہ جو دی گئی ہے یہ دلیل ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,531
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    کچھ چیزیں جُڑتی ہی ٹوٹنے کے لیے ہیں لیکن جُڑنے والی چیزیں پہلی سی نہیں رہتیں اور شاید یہی کاتبِ تقدیر کا مقصد ہو اس میں، اس پر غور کرنا چاہئیے.
     
    • متفق متفق × 2
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بہرحال دل نہیں توڑنا چاہیے کہ وہ اللہ کا گھر ہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  11. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    بہت زیادہ ہی غصہ آیا ہوا ہو تو ایک آدھ گلاس توڑ دیں، لیکن کسی کا دل نہ توڑیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    کیونکہ غصہ شیطان کی طرف سے ہوتا ہے۔
     
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,893
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    دل نہ توڑیں بھئی سیدھا منہ ہی توڑ دیں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
    گلاس توڑنے کی کیا ضرورت ہے ؟
    اسی گلاس سے پانی پی لیں ، بیٹھ جائیں ، لیٹ جائیں ۔
    غصہ ضرور اتر جائے گا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    اس طرح معاملہ اور بگڑ جائے گا، میرا خیال ہے کہ ایک کپ چائے کا پلا دیا جائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,893
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شیطان حالت غصہ میں انسان کا ہمیشہ نقصان کرواتا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  17. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,131
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    گلاس توڑنے پر کسی اور کو غصہ آ سکتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  18. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    ہر کسی کا غصہ پانی پینے سے نہیں اترتا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  19. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    جس کے غصہ آنے کا ڈر ہے اس سے نظر بچا کر توڑا جا سکتا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,893
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اگر گلاس اسٹیل کا ہو تو غصے میں سر بھی پھٹ سکتا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر