ہجر محوِ وصال سا کچھ ہے ۔ فاتح الدین بشیر

ناعمہ عزیز

لائبریرین
واہ جی واہ قبلہ پاہ جی ۔
کی گل کیتی اے تسی ۔ سانوں بس مشکل اردو دس دیو کہ کتھے آندی اے تاڈے کول ؟ باقی اسی اپئی کر لاں گے :p
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
آندی تے نئیں پر تھوڑا بوہتا کُو کے چا لاھ لئی دا اے :laughing:
واہ واہ ۔ مزے کی بات بتاؤں لالہ سعود لالہ اتنی مزے کی پنجابی بولتے ہیں نا ۔ ایک دن میں نے ان سے پوچھا کہ سعود لالہ تسی کی پکانا اے ؟ کہنے لگے اسی اج ککڑ دی ماس پکانی اے :p
 

فاتح

لائبریرین
واہ واہ ۔ مزے کی بات بتاؤں لالہ سعود لالہ اتنی مزے کی پنجابی بولتے ہیں نا ۔ ایک دن میں نے ان سے پوچھا کہ سعود لالہ تسی کی پکانا اے ؟ کہنے لگے اسی اج ککڑ دی ماس پکانی اے :p
لیکن مجھے تم پنجابی بولتا سن لو تو یقین نہیں کر سکتیں کہ میری مادری زبان پنجابی نہیں۔ :)
 

اسد قریشی

محفلین
آنکھ کو مل رہی ہے گویائی​
خامشی میں کمال سا کچھ ہے​
آنکھ کو مل رہی ہے گویائی
خامشی میں کمال سا کچھ ہے​
آنکھ کو مل رہی ہے گویائی
خامشی میں کمال سا کچھ ہے​
واہ صاحب واہ! کیا بات ہے، بہت عمدہ!​
 

غدیر زھرا

لائبریرین
بہت عمدہ ۔۔
ڈھیر ساری داد اتنے پختہ خیالات کو زیبِ قرطاس کرنے پہ :)
میں تو آپ کے مداحوں میں شامل ہوں :)
بہت زبردست لکھتے ہیں :)
 

اوشو

لائبریرین
ہے ہم آغوش چاند دریا سے​
ہجر محوِ وصال سا کچھ ہے​
روح پرور ہے کیا بدن اُس کا​
نور نور اک جمال سا کچھ ہے​
آنکھ کو مل رہی ہے گویائی​
خامشی میں کمال سا کچھ ہے​
بہت خوب فاتح جی​
بہت سی داد قبول فرمائیے۔​
مصحفی یاد آ گئے​
خواب تھا یا خیال تھا کیا تھا​
ہجر تھا یا وصال تھا کیا تھا​
چمکی بجلی سی پر نہ سمجھے ہم​
حسن تھا یا جمال تھا کیا​
 
ہے ہم آغوش چاند دریا سے
ہجر محوِ وصال سا کچھ ہے
واہ واہ لطف آ گیا
آنکھ کو مل رہی ہے گویائی
خامشی میں کمال سا کچھ ہے
غضب ڈھا دیا جناب غضب ڈھا دیا
مختصر بحر میں بھی کچھ کمال سا ہے :)
اللہ کرے زور قلم زیادہ
 
Top