ہتھیار - weapons

عسکری

معطل
طارق فریگیٹس والی پوسٹ میں تصاویر نظر نہیں آرہیں۔۔۔ :(
اوکے اب لگا دیتے ہیں سرکار
ویسے مجھے نظر آرہی ہیں :D

پی این ایس بابر
US_Navy_041121-N-7469S-001_The_Pakistan_Navy_destroyer_PNS_Babur_%28D_182%29_operates_in_the_Persian_Gulf_as_part_of_the_Coalition_Maritime_Campaign_Plan_conducted_under_Commander_Task_Force_One_Five_Zero_%28CTF-150%29.jpg



ایل وائی 60 میزائیل فائر کرتے ہوئے
Tariq_Class_Frigate_firing_LY-60N_SAM.jpg



شاہ جہاں
800px-PNSShahjahan.jpg


بدر
PiRpB.jpg


ٹیپو سلطان
PNS_Tippu_Sultan_former_HMS_Avenger.jpg




پی این ایس شاہ جہاں



PNS%2BTariq%2BBabur%2BTippu%2BSultan%2BBadr%2BShah%2BJahan%2BKhaibar%2BType%2B21%2Bfrigate%2Bor%2BAmazon-class%2Bfrigate%2Bpakistan%2Bnavy%2Bfrigate%2Bharpoon%2Bmissile%2Bagm84.jpg




Pakistan_Navy_Ship_PNS_Shahjahan__Tippi_Sultan.jpg


ہارپون میزائیل اور مین گن
Babur+Type+21+frigates+Pakistan+Navy.jpg

میزائیل بیٹری
The%2BF183%2BPNS%2BKhaibar%2BTariq%2Bclass%2Bfrigates%2Bare%2Bex-Royal%2BNavy%2BType%2B21%2BPakistan%2BNavy%2BBabur%2B%252528ex-Amazon%252529Shah%2BJahan%2B%252528ex-Active%252529Tariq%2B%252528ex-Ambuscade%252529Khaibar%2B%252528ex-Arrow%252529Badr%2B%252528ex-Alacrity%252529Tippu%2BSultan%2B%252528ex-Avenger%252529.jpg
 

محمد امین

لائبریرین
عمران بھائی ۔۔۔۔۔۔ (y):bighug::thumbsup2::khoobsurat::great::pak:

اچھا ایک کام تو کریں۔۔۔۔صومالی قزاقوں کی کہانی اور اس میں پاکستانی بحریہ کا کردار اس پر ایک دھاگہ بنائیں۔۔۔ سننے میں آتا ہے کہ پاکستان نے بھی اپنے جہاز قزاقوں سے لڑنے کو بھیجے تھے۔۔
 

عسکری

معطل
عمران بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ (y):bighug::thumbsup2::khoobsurat::great::pak:

اچھا ایک کام تو کریں۔۔۔ ۔صومالی قزاقوں کی کہانی اور اس میں پاکستانی بحریہ کا کردار اس پر ایک دھاگہ بنائیں۔۔۔ سننے میں آتا ہے کہ پاکستان نے بھی اپنے جہاز قزاقوں سے لڑنے کو بھیجے تھے۔۔
اور اگر انہوں نے کہہ دیا تمھیں بھیجا تھا ٹاسک فورس151 میں لڑنے نا کہ سٹوریاں سنانے تب ؟:laugh:
 

عسکری

معطل
کمبائنڈ ٹاسک فورس ون فائیو ون کا ہیڈ کوارٹر جبوتی ہے اور امبولی ائیر بیس جبوتی ان کا مرکز ہے ایک سکوڈرن پی تھری سی ایک سکواڈرن ایف-15 اور ہالف سکواڈرن ٹرانسپورٹ طیاروں کا ۔ اس میں کئی ملک شامل ہیں جن میں پاکستان بھی ہے ۔ہر بار ایک سب میرین ایک فریگیٹ اور ایک سپورٹ شپ جاتے ہیں 3 مہینے کے لیے اینٹی پائیریسی آپریشنز پر ۔یہ لوگ پٹرولنگ کرتے ہیں اور جہازوں کی نگرانی بھی جہاں ضرورت پڑے چیکنگ بھی ۔ یہ کوئی جنگ نہیں ہے کہ کارنامے ہوں گے سادا سے مشن ہیں کبھی گرفتاریوں ہو جاتی ہیں کبھی مین گن سے ایک دو فائر کر کے ڈرا دیا جاتا ہے بس آپ کیا جاننا چاہتے ہیں اینٹی پائرئیسی کے بارے میں؟
 

محمد امین

لائبریرین
کمبائنڈ ٹاسک فورس ون فائیو ون کا ہیڈ کوارٹر جبوتی ہے اور امبولی ائیر بیس جبوتی ان کا مرکز ہے اس میں کئی ملک شامل ہیں جن میں پاکستان بھی ہے ۔ہر بار ایک سب میرین ایک فریگیٹ اور ایک سپورٹ شپ جاتے ہیں 3 مہینے کے لیے اینٹی پائیریسی آپریشنز پر ۔یہ لوگ پٹرولنگ کرتے ہیں اور جہازوں کی نگرانی بھی جہاں ضرورت پڑے چیکنگ بھی ۔ یہ کوئی جنگ نہیں ہے کہ کارنامے ہوں گے سادا سے مشن ہیں کبھی گرفتاریوں ہو جاتی ہیں کبھی مین گن سے ایک دو فائر کر کے ڈرا دیا جاتا ہے بس آپ کیا جاننا چاہتے ہیں اینٹی پائرئیسی کے بارے میں؟

میں نے انٹرنیٹ پر تھوڑا سا پڑھا تھا صومالی قزاقوں کے بارے میں۔ تو کچھ ایسا امپریشن محسوس ہوا کہ ان کی پہنچ بحرِ ہند اور اس سے آگے بھی ہے۔ یعنی وہ صومالیہ سے یہاں تک آ کر جہاز اغوا کر لیتے ہیں؟ مزید یہ کہ اتنے تاوان وہ کس کام کے لیے استعمال کرتے ہیں؟ دنیا بھر کی نیویز کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیں آخر کیوں؟ کیا کوئی عالمی سطح کی سازش ہے؟ مزید یہ کہ پاکستان میں گورنر سندھ عشرت العباد اور ایک سی پی ایل سی والے صاحب شاید احمد چنائے نام ہے وہ پاکستانیوں کو چھڑانے کے لیے تاوان کی رقم کا چندہ کرتے ہیں اور کافی لوگوں کو چھڑا بھی چکے ہیں۔ جن میں صرف پاکستانی ہی نہیں بھارتی بھی تھے۔ اور خبریں ایسی آتی ہیں کہ احمد چنائے صاحب دبئی میں قزاقوں سے رابطے میں ہیں اور مذاکرات کر رہے ہیں رقم کم کروا رہے ہیں وغیرہ۔۔۔ تو رابطے کون کرواتا ہے؟ کیا قزاقوں کے سامنے دنیا کی نیویز اتنی بے بس ہیں کہ تاوان دینا ہی پڑتا ہے؟
 

عسکری

معطل
میں نے انٹرنیٹ پر تھوڑا سا پڑھا تھا صومالی قزاقوں کے بارے میں۔ تو کچھ ایسا امپریشن محسوس ہوا کہ ان کی پہنچ بحرِ ہند اور اس سے آگے بھی ہے۔ یعنی وہ صومالیہ سے یہاں تک آ کر جہاز اغوا کر لیتے ہیں؟ مزید یہ کہ اتنے تاوان وہ کس کام کے لیے استعمال کرتے ہیں؟ دنیا بھر کی نیویز کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیں آخر کیوں؟ کیا کوئی عالمی سطح کی سازش ہے؟ مزید یہ کہ پاکستان میں گورنر سندھ عشرت العباد اور ایک سی پی ایل سی والے صاحب شاید احمد چنائے نام ہے وہ پاکستانیوں کو چھڑانے کے لیے تاوان کی رقم کا چندہ کرتے ہیں اور کافی لوگوں کو چھڑا بھی چکے ہیں۔ جن میں صرف پاکستانی ہی نہیں بھارتی بھی تھے۔ اور خبریں ایسی آتی ہیں کہ احمد چنائے صاحب دبئی میں قزاقوں سے رابطے میں ہیں اور مذاکرات کر رہے ہیں رقم کم کروا رہے ہیں وغیرہ۔۔۔ تو رابطے کون کرواتا ہے؟ کیا قزاقوں کے سامنے دنیا کی نیویز اتنی بے بس ہیں کہ تاوان دینا ہی پڑتا ہے؟
اچھا آپ بات کہ تہہ والی بات کر رہے ہیں اس پر ایک موضوع ہو سکتا ہے میں سمجھا تھا آپ عسکری نوعیت جاننا چاہتے ہیں ان آپریشنز کی ۔ چلیں اس پر بات کریں گے پھر اگلے ہفتے ۔
 

عسکری

معطل
لولز برگیٹ اٹلانٹک جہاز کو کل فیز آؤٹ کر دیا گیا ہے میں سوچ رہا تھا اس پر پوسٹ کروں گا پر اب تو وہ سروس میں ہی نہیں رہا آخری اٹلانٹک کو کل پی تھری سی انڈکٹ کرنے کے بعد ریٹائرڈ کر دیا گیا ہے یہ جہاز بھی پی تھری سی کی طرح تھا اور نیول پٹرول اینٹی سب میرین رول کا کام کرتا تھا ۔
اٹلانٹک
1895229.jpg
 

عسکری

معطل
اے ڈبلیو-139 ہیلی کاپٹر یا AgustaWestland AW139

اگوسٹا ویسٹ لینڈ کمپنی کا بنا یہ ہیلی کاپٹر پہلے مشترکہ پروجیکٹ تھا بیل اور اگوسٹا کا پر بعد مین بیل نے ہاتھ کھینچ لیا تو یہ صرف اگوسٹا ویسٹ لینڈ کا پروجیکٹ رہ گیا ۔ملٹی رول صلاحیت کا حامل یہ ہیلی کاپٹر اس وقت کے جدید ترین ہیلی کاپٹرز میں شمنار ہوتا ہے اسے 2003 میں متعارف کرایا گیا ۔45 فٹ لمبے اس ہیلی کو 1 یا 2 پائلٹ اڑا سکتے ہیں ۔ یہ چار بلیڈز اور 2 انجن رکھتا ہے اور یہ ساڑھے تین ٹن وزنی ہے مزید ڈھائی ٹن وزن اٹھا سکتا ہے یا 15 مسافر کیری کر سکتا ہے ۔اس کی سپیڈ 310 کلو میٹر فی گھنٹہ اور رینج ایک ہزار کلو میٹر ہے ۔اب تک یہ 500 بنائے جا چکے ہیں اور اب اس کی قیمت بڑھتی ہی جا رہی ہے ۔

یہ ہیلی کاپٹر پاکستان کا جدید ترین ہیلی کاپٹر ہے 2008 میں پہلا سودا 67 ملین ڈالر کا ہوا ہے جس سے پاکستان آرمی ایوی ایشن کو پہلے پانچ اے ڈبلیو139 ملے ہیں ۔ یہ ہیلی کاپٹر ایوی ایشن کے چھٹے سکوڈرن کا حصہ ہیں اور ان کو ملٹی رول کی طرح ہی استمال کیا جاتا ہے وی آئی پی -فائر فائٹنگ - سرچ اینڈ ریسکیو-سمیت ہر کام میں لایا جا رہا ہے ۔یہ زیادہ تر کیبینٹ ڈویزن کے کام آتا ہے ۔



پاکستانی اے ڈبلیو-139
560515_491241440888014_1536322069_n.jpg


aw139.jpg


six053-mdg-001.jpg


six053-ffe-001.jpg


six052-fma-005.jpg


six052-fma-004.jpg


AugustaWestland_AW-139.jpg


aw_139.jpg


six052-fma-001.jpg


مارگلہ اسلام آباد کے جنگل میں لگی آگ بجھاتے ہوئے
1101534754-1.jpg



news_detail_img-epaper_id-2227-epaper_page_id-46255-epaper_map_detail_id174828.jpg



سیلاب کے دوران
aw139_jan7.jpg


gb_jan11b.jpg



gb_jan11e.jpg


aw139_feb20.jpg


اندر سے وی آئی پی ماڈل
interioraw139.jpg


نارمل ویرژن
7-aw139-helicopter.jpg

کاک پٹ
ID7765_1_Unscaled.jpg




پرومو پرانی ویڈیو پر اچھی ہے

 

عسکری

معطل
اے آئی ایم-120 امرام یا AIM-120 AMRAAM

امریکی ساختہ اس بی وی آر beyond visual range میزائیل کو AIM-120 Advanced Medium-Range Air-to-Air Missile یا امرام کہا جاتا ہے ۔ یہ میزائیل امریکی اور اتحادیوں کی ائیر فورسز کا سب سے اہم فضآ سے فضآ میں مار کرنے والا میزائیل ہے جو ہر امریکہ ساختہ جنگی جہاز پر نصب ہوتا ہے۔اس کا اپنا راڈرا ہوتا ہے جس سے یہ ٹرگٹ کو نشانہ بناتا ہے ۔اس سے پہلے کے اے آئی ایم-7 سپارو اور اے آئی ایم 9سائیڈ ونڈر میزائیلز تب فائر کیے جاتے تھے جب دشمن کا جہاز نظر آ رہا ہویعینی کہ visual range میں ہو اور اسے لاک کیا گیا ہو پر امرام ٹارگٹ کے دیکھے بغیر یعینی beyond visual range میزائیل ہے ۔جو جہاز کے راڈار کی مدد سے نشانہ لگاتا ہے اور میزائیل کوڈیٹا ٹرانسفر کر دیتا ہے پہلے پہل امرام جہاز کے میزائیل کی گائڈننس پر چلتا ہے لیکن جب ٹارگٹ امرام کے اپنے راڈار کی رینج میں آتا ہے تو امرام آزاد ہو جاتا ہے ۔اس کے مختلف ماڈل بنائے گئے ہیں
امرام اے اور بی کی رینج 75 کلو میٹر تک ہے
امرام سی سریز کی 105 کلو میٹر
امرام ڈی اور آخری سی-8 کی رینج 180 کلو میٹر ہے۔

12 فٹ لمبا امرام میزائیل 4900 کلو میٹر کی سپیڈ سے جہاز کو سیکنڈوں مین جا پکڑتا ہے ۔اس کے اندر جاممنگ اور اینٹی جامنگ کی صلاحیت بھی ہے اور امرام کا ایک ماڈل ایس ابھی بنایا گیا ہے جو زمین سے فضا میں فائر کیا جاتا ہے جسے سلامرام کہا جاتا ہے ۔ امرام امریکی کمپنی ریتھیون کا بنا ہوا ہے اور 152 کلو ہے۔ یہ دشمن کے جہازوں کو آزادانہ ٹارگٹ کر کے اپنی فضآئی حدود سے دور کھنے میں مدد گار ہوتا ہے ۔اسے فائر اینڈ فارگٹ کیٹیگری مین رکھا گیا ہے کہ دشمن پر فائر کر کے اسے بھول جاؤ پر اب روس کے بنے نئے جہازوں میں اس کو کاونٹر کرنے کی صلاحیت والے جامرز لگائے گئے ہیں جس سے یہ مکمل فائر اینڈ فارگٹ نہیں ہے ۔


پاکستان ائیر فورس کی بی وی آر کیپیبلٹی اتنی اچھی نا تھی ۔R-Darter میزائیل جنہیں پاکستان میں اپگریٹ کر کے بلیک ایرو کا نام دیا گیا تھا میراج جہازوں پر نصب ہوتے تھے جن کی رینج 60 کلو میٹر ہے اور یہ جنوب افریقہ کی ٹیکنالوجی تھی ۔ پاکستان کے فرنٹ لائن ایف -16 ااس صلاحیت سے محرم تھے ۔اصل میں پاکستان کے ایف -16 بھی اس طرح کے ہتھیار کو استمال کرنے کی صلاحیت نا رکھتے تھے ۔ایف-16 بلوک15 کے اے پی جی -66 راڈار اور ایفیونکس ہارڈ پوائنٹس امرام کی صلاحیت نہیں رکھتے تھے ۔امرام ان جہازوں کے کئی سال بعد بنا تھا۔اس لیئے پاکستان نے جب نئے ایف سولہ بلوک- 52 پلس جہازوں کا آرڈر دیا تو ساتھ میں ایک بہت بڑا پیکیج پاکستان کے پرانے ایف سولہ جہازوں کی اپگریڈ ایم ایل یو کا بھی تھا جس کے بعد یہ جہاز بلوک-15 سے بلوک-52 پلس ہو جاتے ۔اور ان پر ایوینکس کے ساتھ ساتھ نیا راڈار اے این -اے پی جی 68 وی9 نصب ہیں جو کہ پرانے 150 کلو میٹر رینج والے اے پی جی 66 کے بدلے 300 کلو میٹر کی رینج والے جدید ترین راڈار تھے ۔ اسی طرح اس سودے میں 650 ملین ڈالر کے 506 عدد امرام سی-5 میزائیل پاکستان نے خریدے ۔ ان میزائیلوں پر بھی انڈیا نے خوب واویلا کیا پر کچھ نہیں ہوا۔ پاکستان نے میزائیلوں کو 2010 اور 2011 میں حاصل کیا اور اب یہ ہمارے تمام 63 ایف سولہ پر نصب ہو گا ۔ اس صلاحیت کے ساتھ اب پاکستانی ایف سولہ ایک بہت ہی لیتھل ہتھیار بن چکا ہے ۔جسے بلا جھجھک ائیر ٹو ائیر کومبٹ میں کسی بھی جہاز کے خلاف استمال کیا جا سکتا ہے ۔

AIM_120_AMRAAM_WIP_3_by_scott2753.jpg



000-AIM-120A-2S.jpg




144744854_85b7136e88_z.jpg



پاکستانی امرام ایف سولہ پر

155841_68957948_5917881452_781a4acaee_b.jpg


336651_10150221913014229_102682404228_6717409_2100063546_o.jpg


155841_45162000_F-16_bk52_c_amraam.jpg


F-16_bk52_c_load.jpg


5937192008_32b6360f96_b_d.jpg


پرانے ایف سولہ کی اپگریڈیشن کے بعد امرام سے لوڈ کیا گیا ہے
f-16_mid_life_update_shahbaz.jpg


shahbaz_air_base_paf_squadrons.jpg




f-16_bock-52_shahbaz_air_base.jpg


تعارفی ویڈیو

 

عسکری

معطل
پی این ایس عالمگیر - Oliver Hazard Perry class نمبر FFG-8
امیرکن نیوی میں اسے USS McInerney -FFG-8 کہا جاتا تھا ۔یہ 4100 ٹن وزنی ہے اور 450 فٹ لمبی ہے ۔اس پر ایس ایم-2 میزائیل تھے جو کہ اس وقت سب سے بہترین میزائیل ڈیفنس میزائیل ہیں ۔یہ 55 کلو میٹر کی رفتار سے چلتی ہے ۔اور اس کی رینج 9300 کلو میٹر ہے ۔ اس پر ہر طرح کے راڈار نصب ہیں جن میں ایس پی ایس 49 فضآئی نگرانی کا راڈار ایس پی ایس-55 سطح سمندر کی نگرانی کا راڈار اور سی اے ایس راڈار جو جہازوں کے ہتھاروں کو کنٹرول کرتا ہے اس پر الیکٹرونگ جنگ کا راڈار ایس ایل کیو-32 بھی نصب ہے ۔اس کی مین 76 ملی کی گن ہے اور 4 سیل والے تورپیڈو ٹیوب بھی نصب ہیں جو مارک-46 تورپیڈو فائر کرتے ہیں اس پر ہارپون میزائیلوں کی بیٹری بھی نصب ہے اور یہ اپنی سیوس Phalanx CIWS بھی رکھتی ہے جو 4 دھانوں والی 12 اشاریہ 7 ملی کی تیز ترین گن ہے جو اپنے راڈار کی مدد سے آنے والے جہازوں اور میزائیلوں کو نشانہ بناتی ہے ۔اس پر ہیلی ڈیک بھی ہے ۔
گائڈد میزائیل فریگیٹ بھی کہا جاتا ہے ۔ یہ پاکستان نیوی میں 2010 میں شامل ہوئی ہے۔ امریکہ کے سیکورٹی اسسٹنٹ پروگرام کے تحت امریکی افواج کے زیر استمال سامان کو سروس سے نکالنے کے بعد اتحادی ممالک کو بیچا جا سکتا ہے گزشتہ 10 سال میں اس طرح 23 جہازوں کو ترکی انڈیا مصر اور دوسرے اتحادیوں کے حوالے کیا گیا۔پاکستان نے 2008 میں کم و بیش 7 اولیور پیری فرگیٹ کی ریکوسٹ کی پہلی اسی ڈیل کے تحت پاکستان نے ایف ایف جی -8 کے لیئے 65 ملین ڈالر ادا کیے اور اس کی اپگریڈیشن مکینیکل اوور ہائلنگ کی گئی فیول ٹینک بریکرز وائرز تبدیل کیے گئے نئے راڈار نصب کیے گئے اور ہتھیاروں میں رد و بدل کر کے پاکستانی ضرورتوں کے مطابق ڈھالہ گیا ۔ اور اسے اینٹی سب میرین فریگیٹ بنا دیا گیا ۔ غرض پورے جہاز کی انسپکشن کی گئی اور جو مرمت طلب تھا مرمت کیا گیا اور جسے تبدیل کرنا تھا اسے تبدیل کیا گیا اس دوران پاکستانی نیول انجینیرز بھی اس کام کی نگرانی کرتے رہے ۔24 مارچ 2011کو یہ پاکستان کے لیے روانہ ہوئی
PNS+Alamgir%252C+OHP+Class+frigate.jpg



uss_mcinerney_ffg_8_02.jpg



030620-N-9251B-155-McIntiry.jpg


پاکستان کو ہینڈ اوور کرنے کی تقریب
1280px-US_Navy_100831-N-8590G-002_Pakistani_sailors_stand_at_attention_during_the_decommissioning_ceremony_of_USS_McInerney_(FFG_8)_at_Naval_Station_Mayport.jpg


1d16_100831-N-5812W-005.jpg

پاکستان نیوی کا فلیگ نصب کیا جا رہا ہے
PNS+ALAMGIR+%5BFFG-8%5D+09.jpg




new_20110818ran8101067_034sml.jpg
 

عسکری

معطل
زیڈ ڈی کے-03 ZDK-03



شنیکسی وائی-8 جہاز اور چائنا کا بنا جدید اے ای سا راڈار ۔ یہ پاکستان کے لیے بنایا گیا ایک سپر ہتھیار ہے ۔ اواکس ڈیل جو سویڈن کی ساب سے ہوئی تھی اسے جنرل مشرف نے ائیر فورس کی درخواست پر 2 جہاز کم کر دی اور پاکستان ائیر فورس سے چائنا کے بنے کے جے-2000 اواکس والا سسٹم اس سے چھوٹے جہاز پر نصب کرانے کا پلان سیٹ کر لیا جو کہ مستقبل میں چائنیز ڈیٹا لنک سے ہمارے جے ایف-17 جے-10 اور آگے آنے والے جہازوں کا اواکس ہو گا۔ پاکستان ائیر فورس نے جب 278 ملین ڈالر کی یہ ڈیل سیٹ کی تو اس میں کئی رسک تھے ۔ میں خود بھی اس کے حق میں نہیں تھا ۔ پلیٹ فارم اور راڈار میچور نا تھے اور لگتا تھا کہ کے جے-200 جیسا کچھ بنے گا۔ پر جب پہلا اواکس رول آؤٹ ہوا تو انڈیا کے ساتھ ساتھ ہمارے ہاتھوں کے طوطے بھی اڑ گئے :bighug:۔
شنیکسی وائی 8 جہاز پرانا ڈیزائین ہے یہ سوویت ساختہ انٹونوف-12 کی کاپی سمجھا جاتا ہے ۔چین نے اپنی ضرورت اور پابندیوں کی مجبوری سے اسے ماس پروڈکشن کیا اور 120 کے قریب مختلف ماڈل بنائے جو چائنا کے ٹرانسپورٹ بیڑے کی جان ہیں ۔ یہ جہاز 5 آدمی چلاتے ہیں اور 660 کلو میتر کی رفتار سے اڑتا ہے اس کی رینج 5600 کلو میٹر ہے اور یہ 20 ٹن کا ہوتا ہے جو فل لوڈ 60 ٹن تک ہو سکتا ہے ۔ اس کو ملٹی رول استمال کیا گیا پر پاکستان کے لیے بنائے گئے جہازوں کو ڈیزائین مکمل مختلف ہے ۔ اس کو اواکس کی ضروریات سمجھ کر بنایا گی اہے


راڈار کی اپنی ایک سٹوری ہے امریکہ کے منع کرنے پر اسرائیل نے 2004 میں چین کو اواکس فروخت نہیں کیے تھے ۔ چین اصل میں سٹاپ گیپ کی وجہ سے خرید رہا تھا ورنہ اس کا اپنا کام دن رات جاری تھا اس پر۔ ایسا AESA ٹیکنالوجی صرف امریکہ کے پاس تھی اس وقت پر جلد ہی چائنا نے اسے بنا کر میچور کر دیا اس سے پہلے چین نے پییسا راڈار بھی بنا لئے ہیں جو کہ ایک اہم سنگ میل تھا۔ راڈار کی رینج 450 کلو میٹر سے زیادہ ہے اور یہ ملٹی مود راڈار ہے ۔اس کے تین راڈار اکٹھے کر کے اواکس کا گول انٹینا بنایا گیا ہے جو 350 ڈگری کور دیتے ہیں۔ پاکستان کو پہلا اواکس مل چکا ہے اور دوسرا بن کر ٹرائل میں ہے باقی دو کے جہاز بن کر نکل چکے ہیں لیکن راڈار اور سسٹمز نہیں لگائے گئے پاکستنا نے پہلے زیڈ ڈی کے کو کراچی میں بیس کیا ہے جو میراج نیوی کے میراج اور جلد وہاں پہنچنے والے جے ایف-17 کے ساتھ اور انڈپینڈٹلی بھی ائیر پٹرولنگ کرتا ہے اور 500 کلو میٹر تک نظر رکھتا ہے زیڈ دی کے-03 کی مزید تفصیلات پر منہ بند ہے اور بند ہی رہے تو اچھا ہے :D

operational+paf+Chinese+ZDK-03+Airborne+Early+Warning+and+Control+System+%2528AEW%2526C%2529+Karakoram+Eagle+active+electronically+scanned+array+radar+aesa+Pakistan+Air+Force+new+flying+air+in+service+%25283%2529.jpg


delivered+operational+paf+Chinese+ZDK-03+Airborne+Early+Warning+and+Control+System+%2528AEW%2526C%2529+Karakoram+Eagle+active+electronically+scanned+array+radar+aesa+Pakistan+Air+Force+new+flying+air+in+service++handed+over+paf.jpg


CETC-ZDK-03-AEW+C-Karakoram-Eagle-1.jpg


پی اے ایف میں انڈکشن کے فوٹو
ZDK-03-crew-members.jpg


7962127990_619b4c36e5_b.jpg

گوگل ارتھ سے لی گئی تصویر میں مسرور ائیر بیس کراچی پر کھڑا زیڈ ڈی کے
Y-9+AWAC.jpg


دوسرا ٹیسٹ ہو رہا ہے
Shaanxi+Chinese+ZDK-03+Airborne+Early+Warning+and+Control+System+%2528AEW%2526C%2529+Karakoram+Eagle+active+electronically+scanned+array+radar+aesa+Pakistan+Air+Force+new+flying+air+in+service+%25282%2529.jpg
 

عسکری

معطل
اے ایس 350 - Eurocopter AS350

پاکستان آرمی میں چھوٹے ہیلی کاپٹرز جیسے کہ ایلیوٹSA 319 Alouette III اور لاما SA 315B Lama کئی سالوں تک ایکٹیو رہے یہ لائسنس لے کر ملک میں تیار کیے گئے تھے ۔ پر اب وقت آ چکا تھا کہ ان 40 سال پرانے لائٹ ہیلی کاپٹرز کو کسی ماڈرن مزید محفوظ اور اچھے سے لائٹ ہیلی کاپٹر کے ساتھ تبدیل کیا جائے پاکستان آرمی ایوی ایشن نے اس کے لیے اے ایس-350 کو چنا ۔فرانس کے بنے یہ ہیلی کاپٹر لائٹ ہیں زیادہ بلندی تک پرواز کر سکتے ہیں اور ان کی آپریشنل کوسٹ بہت کم ہے ۔ پروگرام کے مطابق پاکستان نے 100 سے زیادہ ان ہیلی کاپٹروں کو خرید کر پرانے لاما اور ایلویوٹ کو ان سے تبدیل کرنا ہے ایلو پہلے ہی آرمی سے نکالا جا چکا ہے اور لاما 10 باقی ہیں اس وقت جنہیں جلد ہی سٹور کر دیا جائے گا۔ یورو کاپٹر اے ایس 350 جنہیں ایکیوریل Ecureuil بھی کہا جاتا ہے ۔ یہ تین روٹر بلیڈ والے لائٹ ہیلی کاپٹر ہیں ۔ انہین ایک پائلٹ اڑاتا ہے اور یہ ڈیدھ ٹن وزن یا 5 اور آدمی کیری کرتے ہیں 250 کلو میٹر کی سپیڈ سے ارتے ہیں اور ان کی رینج 660 کلو میٹر تک ہے ۔یہ 15 ہزار فٹ کی بلندی تک جا سکتے ہیں اس لئیے پاکستان ان کو سیاچن اور کشمیر میں استمال کرتا ہے ۔

پاکستانی لاما جسے ایکیوریل سے تبدیل کیا گیا
Pakistan_Army_-_Lama.jpg



پاکستانی ایلو یوٹ جسے اے ایس سے تبدیل کیا گیا ہے
Pakistan_Army_-_Alouette_3_FWO.jpg



اے ایس 350 پاکستان آرمی
یوم دفاع پر اسلام آباد میں
0471daec40981c85ad6b0a18c08599b4.jpg


Pakistan_Army_-_AS-350B3_5Sqn_ACTION.jpg


2732559004_3932409aef.jpg


Pakistan_Army_-_AS-350B3_5Sqn.jpg


paas350qb5.jpg


1506078.jpg





Pakistan_military_helicopter_-_Flickr_-_Al_Jazeera_English.jpg
 
Top