ہتھیار - weapons

عسکری

معطل
اسٹنگر میزائل کا اوجڑی کیمپ سانحے سے بہت گہرا تعلق ہے۔۔۔ اس سانحے پر ایک دھاگہ تیار کردیں
مجھے افسوس ہے عوام اس سٹوری پر یقین رکھتے ہیں اصل کہانی کچھ اور ہے اور سٹنگر کیا چیز ہے ؟ ہمارے پاس امریکہ کی نہایت جدید ترین ٹیکنالوجی تھی اس وقت ہم ٹرانسفر کرتے تو جی بی یو - کوبراز - نائٹ ورژن سسٹم - ایفیونکس - ہارپون - ایم ون - سی سرویلنس سسٹم - ایم113 - ایم60 اے1 -ایم 84 -ایم 115- بمبار بی57 - ایس ایم 2 جیسی نہایت اہم ٹیکنالوجی - ہم ایک اہم زمہ دار ترین ملک ہین آپ یہ مت بھولیں جناب کہ ایک نہایت گھٹیا ٹیکنالوجی کی خاطر ہم اپنی ساکھ داؤ پر لگا کر اپنا سارا فیوچر دنیا کی اہم ترین سورس آف ویپنز سے خراب کر لیں گے ۔ ہم اس وقت بھی دنیا کی اہم ترین نیوکلئیر میزائیل ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ امریکہ فرانس سویڈن برازیل چین روس سپین اٹلی کی جدید ترین سٹیٹ آف دی آرٹ ویپنز تیکالوجی استمال کر رہے ہین اگر ہم اس دو ٹکے کی مین پیڈ کی خاطر ایس ارسک لیتے کہ اپنا ستوریج تباہ کرتے تو آج ہمارے پاس آگوسٹا -ایفی سولہ بلوک52 - امرام - جاڈام - سی ایف ٹی - جی بی یو - ھارپون بلوک3 - سی802-سنائپر پوڈز - ٹی پی ایس77-ساب2000-مار1-ایس دی10 - سی ایم اے4000-سی806 - ائگزوسیٹ- سپاڈا2000 وغیرہ جیسی ٹیکنالوجی کوئی بھی نا دیتا پاکستان ایسی گندی گیم سے کلئیر ہے یہ صرف الزام ہین بس الزام ۔ آپ صرف دنیا میں ویپنز سٹوریج دیزاسٹرز کی لسٹ دیکھ لیں پاکستان اس معاملے میں بھی بہترین ریکارڈ کا حامل ملک ہے ۔اگر ہم 38 ہزار ڈالر والا ہتھیار سیکیور نا رکھ سکے تو 330 ملین ڈالر کی سب میرین کی خاک حفاظت کرتے ؟
 
محمد امین

لائبریرین

جی وہی تو میں پوچھ رہا ہوں کہ اوجڑی کیمپ میں ہوا کیا تھا؟
 
صرف علی

محفلین
ویسے آپ کے خیال میں اسلامی ملکوں میں سب سے زیادہ دفاع میں کون مضبوط ہے ۔
ویسے یہ جو ایرانی میڈیا میں ایران نے دعوا کیا کے ہم نے رعد جہاز بنایا ہے اس کے بارے میں کچھ بتا سکتے ہیں۔
 
محمد امین

لائبریرین
عسکری بھائی ۔۔۔۔ جے ایف 17 بلوک 3 کے بارے میں کیا معلومات ہیں؟ ابھی نیٹ پر اتفاقا کچھ نظر آیا ۔۔۔۔یہ دیکھیں:

http://rupeenews.com/2010/07/pakist...of-jf-17-thunder-exports-to-egypt-turkey-etc/

486871_387781321337916_138083047_n.jpg

کیا یہ جے ایف-17 بلوک 3 ہے؟؟ فیس بک پر جے ایف -17 کے صفحے پر لکھا ہوا ہے۔۔۔۔یہ تصویر آپ غالبا پہلے بھی دکھا چکے ہیں
 
عسکری

معطل
عسکری بھائی ۔۔۔ ۔ جے ایف 17 بلوک 3 کے بارے میں کیا معلومات ہیں؟ ابھی نیٹ پر اتفاقا کچھ نظر آیا ۔۔۔ ۔یہ دیکھیں:
http://rupeenews.com/2010/07/pakist...of-jf-17-thunder-exports-to-egypt-turkey-etc/

کیا یہ جے ایف-17 بلوک 3 ہے؟؟ فیس بک پر جے ایف -17 کے صفحے پر لکھا ہوا ہے۔۔۔ ۔یہ تصویر آپ غالبا پہلے بھی دکھا چکے ہیں
کونسیپٹ یار کونسیپٹ یہ صرف ایک خیال ہے کہ ایسا ہو سکتا ہے اب جے-31 اور جے-21 کو دیکھ کر یہ کوسیپٹ مظبوط ہو رہا ہے ۔
 
عسکری

معطل
عسکری انکل ٹی وی پر کراچی پولیس کی اسپیشل فورسز کے پاس میں نے اسٹائیر اوگ دیکھی ہے۔۔۔ بڑی ترقی کرلی بھائی لوگوں نے :D....
ان کو ہتھیاروں کی کمی نہین ہے غیرت اور ایمانداری کی سخت ضرورت ہے سرکار اسٹئیر تو ہر فورس کے پاس ہے پاکستان مین اب شاید
 
عسکری

معطل
ایم پی ڈی آر - MPDR

ایم پی ڈی آر کو اگر پاکستان راڈار سسٹمز کی جان یا ریڑھ کی ہڈی کہا جائے تو غلط نا ہو گا ۔ ایم پی ڈی آر Mobile Pulse Doppler Radar کو 1980 میں راڈار ماڈرنائزئشن پروگرام کے تحت خریدا گیا اس کے دو ماڈل ایم پی ڈی آر-45 اور ایم پی ڈی آر -60 ہیں پنتالیس اور ساٹھ رینج کو شو کرتے ہین ۔ یہ موبائیل بھی ہو سکتا ہے اور فکسڈ ٹرانسپورٹ بھی پاکستان کے پااس 100 سے زائد یہ راڈاز ہین جنہین موبائیل اور فکسڈ کر کے پاکستان نے پورے ملک مین پھیلا رکھا ہے ۔ پاکستنا نے فرسٹ بیچ میں 45 راڈارموبائیل خریدے تھے جرمنی کی کمپنی سیمنز سے اور ان کو چھ کنٹرول سسٹمز مین پھیلایا گیا تھا ۔ اسی نسبت سے اسے پاکستان ائیر فورس سکس ایم پی ڈی آر ونگ بھی کہا جاتا ہے ۔ پاکستان نے اس بیش قیمتی اثاثے کو ملک مین اپگریڈ اور اس کے پارٹس بنانے شروع کیے ۔ اوور ہال ہو کر یہ راڈار 15 سال مزید کام کر سکتے ہین ان کو آسانی سے مابلائیز کیا جا سکتا ہے ۔ پاکستان کی اے ڈی سی نے کراچی مین اس راڈار کا بیس قائم کیا اور ان کو سیکٹر کمانڈز میں بانٹ دیا گیا ۔

tmr-mpdr-30_6_of_7.jpg

bw_lkw_05t_gl_tmld-IMGP1871i.jpg
 
عسکری

معطل
M60 AVLB یا ایم-60 آرمرڈ وہیکل لانچڈ برج

پہلے کی جنگوں میں ایک مسئلہ یہ بھی ہوتا تھا کہ دشمن کی سپلائی لائنز توڑ دی جاتی پلوں اور سڑکوں پر بم برسا کر ۔ اس کا ایک زبردست حل نکالا گیا موبائیل برجز بنا کر ۔ یہ برج جنگ کے دوران تباہ ہونے والے برجوں کے بدلے منٹوں میں انسٹال کیے جا سکتے ہین جس سے سپلائی بحال رہتی ہے اور لینڈ بیس کمیونیکیش نہیں ٹوٹتی ۔
ایم-60 برج امریکہ کا ایک موبائیل برج ہے جسے ایم-60 ٹینک کی چیسیس پر بنایا گیا ۔ اس کو امریکہ پاکستان اسرائیل اور سنگاپور سپین استمال کرتے ہین ۔ اس کی سپیڈ 48 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے برج ک چوڑائی 13 فٹ اور لمبائی 63 فٹ ہوتی ہے ۔ برج کو 2 منٹ میں پھیلایا یا سمیٹا جا سکتا ہے ۔ اس کی مالیت ساڑھے 7 لاکھ ڈالر تک ہے اور یہ مخلتف ماڈلز مین بنایا گیا ہے اس کی رینج 470 کلو میٹر تک ہے ۔ برج کے اوپر سے ٹینکوں ٹرکوں اے پی سیز الغرض 50 ٹن سے بھی بھاری اشیا کو گزارا جا سکتا ہے ۔ اگر فاصلہ زیادہ ہو تو ملٹی برج بھی لگائے جا سکتے ہیں ۔

M60A1_Armored_Vehicle_Landing_Bridge.jpg
 
Top