گیم آف تھرونز

زیک نے 'سنیما، ٹی وی اور تھیٹر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 4, 2014

  1. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین محفلین

    مراسلے:
    1,212
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بھائی انھوں نے بور کردیا ہے انتظار کروا کروا کے۔
     
  2. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    لیں جی انتظار ختم۔ میں تو اعلی ترین کوالٹی میں اتار لیا اپنے لیپ ٹاپ پر۔ اور اب دیکھنے لگا ہوں۔
     
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    28,181
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    ایک دن کی تاخیر سے دیکھ لی پہلی قسط۔ اچھا آغاز ہے سیزن کا
     
  4. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد محفلین

    مراسلے:
    3,798
    جھنڈا:
    Pakistan
    دوسری کے متعلق کیا خیال ہے؟
     
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    28,181
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    ڈریگن مارنے کا انتظام تو کیا کوئی فائر بریگیڈ بھی فوج کے ساتھ کر دیتے تو بہتر تھا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    28,181
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    آج اس چھوٹے سیزن کی آخری قسط ہے۔

    پچھلی قسط کافی بیکار تھی۔ سیزن کے اچھے آغاز کے بعد معاملہ کچھ ٹھپ ہو گیا ہے۔ دیکھتے ہیں آج کیا ہوتا ہے
     
  7. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    10,899
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    میں آخری قسط کے اختتام کا انتظار کر رہا ہوں۔
     
  8. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,180
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    ساتواں سیزن تو کچھ بے کار سا لگ رہا ہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  9. زہیر عبّاس

    زہیر عبّاس محفلین

    مراسلے:
    936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ساتواں سیزن بالکل ہی پھس ہے۔ ابھی تک سیزن فنالے نہیں دیکھا۔ لیکن صرف اسپوئل آف وار کا آخری منظر ہی کچھ بہتر تھا۔ خاص طور پر جیمی کا ڈینی کو مارنے کی کوشش والا سین۔ باقی اس سیزن کی تمام اقساط کچھ خاص نہیں۔ ٹیرین، لٹل فنگر، ویریزسب کے کردار بالکل ہی پھس کردئیے۔
    آریا کا کردار ضرورت سے زیادہ طاقت ور بنا دیا۔ چلو مان لیا کہ دوسرے کا فیس لگا کر آپ اس کی آواز میں بات کرسکتے ہیں تاہم اس کا ڈیل ڈول کیسے حاصل ہوجاتا ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر