1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $418.00
    اعلان ختم کریں

گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

آوازِ دوست نے 'متفرقات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 13, 2016

  1. آوازِ دوست

    آوازِ دوست محفلین

    مراسلے:
    1,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت مزے کا وقت تھا جب مستری خود ہی سب کام اپنی صوابدید کے مطابق کیا کرتا تھا :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پچھلے نقشے میں ظاہر ہے فرنٹ پر پورچ اور ڈرائینگ روم کے درمیان جو جگہ ہے ادھر باونڈری وال ہی ہو گی جو کہ سیکورٹی کے نقطہ نظر سے بھی مناسب نہیں
     
  3. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وہ بہت سستا زمانہ تھا کبھی اینٹ پندرہ سو فی ہزار تھی اب گیارہ ہزار روپے فی ہزار ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. آوازِ دوست

    آوازِ دوست محفلین

    مراسلے:
    1,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جی آپ درست کہہ رہے ہیں مگر اس مقام پر بھی ذوقِ سلیم کی ایسی تیسی کرتے ہوئے دیوار سے لے کر اوپر لینٹر کے شیڈ تک خوبصورت آئرن گرل لگائی جانی ہے.
     
    • متفق متفق × 1
  5. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,668
    موڈ:
    Cheerful
    تیرہ چودہ برس قبل جب میں نے پاکستان سے کوچ کیا تھا اس وقت اور اب کا بھی بہت فرق محسوس ہوتا ہے۔
    کیا پاکستان میں اب تک گھروں میں Basement کا رواج نہیں آیا ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. آوازِ دوست

    آوازِ دوست محفلین

    مراسلے:
    1,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ادھر تو شکر ہے ابھی اوّل اینٹ چھ ہزار پانچ سو روپے کی مل جاتی ہے :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    گرل لگانے سے خوبصورتی متاثر نہیں ہوتی مگر جگہ بے دردی سے ضائع ہوتی ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بھائی جی اب تو فل بیسمنٹ کے مکان بن رہے ہیں ' بیسمنٹ میں باتھ روم اور کچن
    بھی بنائے جا رہے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  9. آوازِ دوست

    آوازِ دوست محفلین

    مراسلے:
    1,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بیسمنٹ بہت مہنگا شوق ہے ایک عمومی رائے کے مطابق جتنے سائز کی آپ بیسمنٹ بناتے ہیں اُس لاگت سے کم یا برابر پیسوں میں آپ اُتنی زمین خرید سکتے ہیں سو اتنے زیادہ اخراجات اس کی افادیت کو گہنا دیتے ہیں دوسرے لفظوں میں یہ ہر کس و ناکس کے بس کی بات نہیں :)
     
    آخری تدوین: ‏دسمبر 23, 2016
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • غیر متفق غیر متفق × 1
  10. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اسلام آباد میں اچھی اینٹ نہیں ملتی ادھر اچھی اینٹ پشاور سے آتی ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,668
    موڈ:
    Cheerful
    مغرب میں تو خیر یہ رواج ہے۔ بیسمنٹ میں باتھ روم اور کچن بنا کر اسے کرایہ پر دینے کی سہولت رہتی ہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  12. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپ کی بات سے اتفاق نہیں لاگت زیادہ ضرور ہے مگر اتنی نہیں جہاں پلاٹ کا لیول روڈ کے لیول سے نیچا ہو ادھر بیسمٹ کی لاگت کم ہو جاتی ہے اگر پلاٹ کا لیول پانچ فٹ نیچا ہے آپ بیسمٹ نہیں بناتے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ نے آدھی منزل کے پیسے بنیاد میں لگا دئے اور حاصل کچھ نہ ہوا کچھ پیسے اور ملا کر بیسمنٹ بنایا جائے تو رقم ضائع تو نہیں جاتی
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. آوازِ دوست

    آوازِ دوست محفلین

    مراسلے:
    1,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    باقی کل کے لیے اُٹھا رکھتے ہیں اب اجازت چاہوں گا ورنہ صبح جلدی نہیں اُٹھ پاؤں گا. شہزاد صاحب آپ کا بیحد شکریہ. عثمان صاحب آپ کی موجودگی کے لیے آپ کا بھی شکریہ. انشاءاللّہ کل ملیں گے اللّہ حافظ.
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  14. رانا عبدالرحمن

    رانا عبدالرحمن محفلین

    مراسلے:
    9
    Is lari (thread) main ye comment krna kisi sorat munasib nhi mgr majbori ky tehat kr raha hon. Peshgi maazrat
    Matric ki aik taliba ny girls school main aik program main participate krna hy, braye kram koi umdaa si tehreer ya nazam suggest krain
     
  15. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,133
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ویسے مکان بنوانے کے بعد ساری سمجھیں آ جاتی ہے۔ :)
     
    • متفق متفق × 4
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    درست کہا جناب
     
  17. آوازِ دوست

    آوازِ دوست محفلین

    مراسلے:
    1,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپ بالکل درست کہہ رہے ہیں اگر پلاٹ کا لیول زیادہ نیچا ہو تو اخراجات میں کمی آ جاتی ہے لیکن آپ پانچ فٹ نیچے لیول پر بھی ایک بارہ بائی چودہ سائیز کے بیسمنٹ روم کا محتاط تخمینہ بتا سکتے ہیں؟ میرے ایک جاننے والے صاحب نے قریباً ایک مرلہ کی بیسمنٹ بنائی جو ایک کمرے اور باتھ روم پر مشتمل ہے. کھدائی کے لیے ہیوی مشینری اُنہیں ایک سورس سے فری ملی پھر بھی اُن کا آٹھ لاکھ روپے خرچ آیا جبکہ اُس وقت وہاں زمین کا ریٹ ساڑھے تین لاکھ روپے مرلہ تھا :) دوست اسی مثال کو دیکھتے ہوئے اس ارادے سے تائب ہو گیا. :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  18. آوازِ دوست

    آوازِ دوست محفلین

    مراسلے:
    1,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بالکل ورکنگ کلاس کے سفید پوش مکان مکمل ہونے سے قبل ہی اپنے تمام قدردانوں کو آزمائش میں ڈال چکے ہوتے ہیں :)
     
    • متفق متفق × 1
  19. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    محمدصابر جہاں تک میرا اندازہ ہے آپ بھی اسی شعبہ سے منسلک ہیں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر