گپ شپ کارنر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
dscf0576.jpg


اور یہ دیکھئیے میں نے بھی کچھ سبزی کاٹنے میں انکا ہاتھ بٹایا تھا ۔ ہم دونوں کچن میں :music: :hatoff:

آہ کیا دن یاد آگئے ہیں چھوتے بھا بس میں جلدی ہی سیٹ کنفرم کراتی ہوں اور بتاتی ہوں آپکو :music:

ہممم۔ زبردست۔ باجو کہاں سنبھال سنبھال کر تصاویر رکھی ہوئی ہیں؟
 

تیشہ

محفلین
ہممم۔ زبردست۔ باجو کہاں سنبھال سنبھال کر تصاویر رکھی ہوئی ہیں؟


:hatoff:

آپکو تو پتا ہے ناں تصاویر میں کتنی سنبھال کر رکھتی ہوں اور شوق بھی تو ہے ناں :music: میں نے اپنی البمز بنا کر رکھی ہوئیں ہیں ،جس جس ملک میں جاتی ہوں اسکی البم کے اوپر ڈیٹ ، اور کنٹری ، لوکیشن ، سب کچھ لکھا ہوا ہوتا ہے میں نے :hatoff:
ابھی تو آپکے تمپرے کی تصاویر کم ہیں ، اب آئی تو زیادہ سے بناؤں گی ۔ میرے پاس تو ویڈیو بھی سیو پڑی ہوئی ہے آپ کی ۔ جو آپکے ہی گھر کی بنائی ہوئی ہے ۔ :music:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم جی رات کے بارہ بج گئے تھے بندہ انتظار کرتے کرتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سو گیا ویسے ایسا ھو ھی جاتا کبھی کبھی انشااللہ پھر ملیں گے کبھی آمد کا شکریہ


جی جناب میں ایک بار پھر حاصر ہو گیا ہوں آپ کا انتظار ہے آپ کب تک آتے ہیں یہ دیکھنا ہو گا :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top