گپ شپ کارنر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
تو پھر پاکستان کب آئیں گے آپ

اچھا ایسا کرتے ہیں ایک عنوان رکھتے ہیں پھر اس پر بات کرتے ہیں کیا کہتے ہیں آپ
لیکن اس بار عنوان آپ رکھے گے
 

عزیزامین

محفلین
زیک جی نے تو میری حصلہ افزائی کدی دو ایک بار اب نبیل جی کا انتظار ہے ویسے آپ بھی مجھ سے پرانے ہو
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اصل پيغام ارسال کردہ از: عزیزامین
زیک جی نے تو میری حصلہ افزائی کدی دو ایک بار اب نبیل جی کا انتظار ہے ویسے آپ بھی مجھ سےپراے ھو؟

اب پتہ نہیں یہ آپ نے مجھے کہا ہے یا عمار بھائی کو
 

عزیزامین

محفلین
خرم جی نا جایں آپکی مرضی عمار غلطی مجھ سے ھوئی ہمیشہ کی طرح زیک جی نے تو میری حصلہ افزائی کردی دو ایک بار اب نبیل جی کا انتظار ہے ویسے آپ بھی مجھ سے پرانے ھو؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top