گپ شپ کارنر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
قیصرانی صاحب کو دیکھا تھا ابھی ابھی وہ کہاں بھاگ گے؟کوی بتاے گا شکریہ




میرے کوٹ کی جیب میں ہیں ،

01dance2.gif
 

قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی صاحب کو دیکھا تھا ابھی ابھی وہ کہاں بھاگ گے؟کوی بتاے گا شکریہ

میں یاہو میسنجر پر آپ سے باتیں کر رہا ہوں اور آپ کو علم بھی نہیں؟

میرے کوٹ کی جیب میں ہیں ،

01dance2.gif

اور آپ کا کوٹ یاہو میسنجر پر

قیصرانی جی یہاں آیں گے؟

جی پہنچ گیا نا
 

تیشہ

محفلین
آپ نے جواب نھیں دیا میری بات کا ابھی آیا تھریڈ بنا کے اوکے؟



یہ کیا غضب کر رہے ہیں آپ چھوٹے بھا جلدی جلدی انکو جواب دیا کریں اس سے پہلے کہ ذرا سی بھی دیر ہو اور ایک نئا تھریڈ کھل جائے ۔ :laugh:
کوئیک سروس کیا کرین امین ص کو جواب دینے میں ۔
 

تیشہ

محفلین
میں یاہو میسنجر پر آپ سے باتیں کر رہا ہوں اور آپ کو علم بھی نہیں؟



اور آپ کا کوٹ یاہو میسنجر پر



جی پہنچ گیا نا


:music:

میرے کوٹ کی جیب سے آپ کیسے نکل آئے ہیں :confused: اس میں سے تو آجتک جو اندر گیا ہے نکل ہی نہیں سکا ، اور آپ نکل آئے نا صرف نکل آئے بلکہ یاہو پر بھی موجود ہیں ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
آپ ھو ان میں؟ ھریل کا کلیپ آچھا لگا پارٹ 9 نھیں ملا تھا ایسی ویڈیوز اور بھیج سکتے ھیں؟

ایسی اور وڈیوز ملیں تو ضرور بھیج دوں گا

:music:

میرے کوٹ کی جیب سے آپ کیسے نکل آئے ہیں :confused: اس میں سے تو آجتک جو اندر گیا ہے نکل ہی نہیں سکا ، اور آپ نکل آئے نا صرف نکل آئے بلکہ یاہو پر بھی موجود ہیں ۔

بس دیکھ لیں۔ ہے نا کمال
آپ تھے او ویڈیوز میں

نہیں۔ میں ان میں نہیں تھا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top