گپ شپ کارنر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ان کی عقل پر اثر پڑتا ہو گا جن کے پاس عقل ہو، اور جن کے پاس ہو ہی نہیں، وہ کیا کریں گے۔
 
تیشہ

محفلین
تو ابھی تک پاکستان میں ہی ہیں، شاپنگ ختم ہوئی کہ ابھی بھی جاری ہے۔

جاری ہے ۔۔ بس بیچ میں ایک دو دن بریک لے لی جاتی ہے اور پھر سے شاپنگ پے لگ جاتیں ہیں ۔۔ بڑی بہن بھی آگے پیچھے ہی آئی ہیں اور وہ بیٹے کی شادی کی شاپنگ جسکی شادی میری لینڈ ہونی ہے میں بزی ہیں ، اور میں اپنی شاپنگ میں مصروف ہوں ۔۔ بہنوئی ، بھانجا اپنی شاپنگ کرکے واپس جاچکے ہیں اب ہم دو بہنیں رہ گئیں ہیں ۔۔۔ سو جاری و ساری ہے ۔۔ میں ساتھ ساتھ پرانی سہیلوں کو ملنا جلنا رکھا ہوا ہے ۔ ساتھ ساتھ سیرو تفریح بھی اور شاپنگ بھی ۔ ۔
 
لاہور سے ہو آئی ہیں یا ابھی جانا ہے؟

میں آپ کو نمبر ذ پ میں بھیج رہا ہوں۔
 
تیشہ

محفلین
لاہور سے ہو آئی ہیں یا ابھی جانا ہے؟

میں آپ کو نمبر ذ پ میں بھیج رہا ہوں۔

جناب میری ہیلو ہائی ہوئی ۔۔ فون کیا تھا کچھ دیر پہلے ، پتا چلا بیٹی جی تو کچھ ہی گھنٹے میں واپسی کے لئے تیار ہورہی ہیں،
مگر سلام دعا ہوگئی ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top