گپ شپ کارنر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
میرے خدا اتنا جھوٹ کیوں‌بول رہی ھے اب سر کنج


zzzbbbbnnnn.gif


راہول نے ریجیکٹ جو کردیا ہے تو اب اس بچاری نے بھی تو کچھ بولنا ہی تھا ناں ۔ ۔
 

خوشی

محفلین
اپنی بے عزتی تو خود کروائی ھے طلاق یافتی آدمی کے پیچھے لگ کے اب اتنی اکڑ کس بات کی، مجھے لوگوں کے قول فعل کا تضاد سمجھ میں نہیں‌آتا، پیریا خوب سنا رہی تھی اسے، اور کل ساری ہارنے والیاں کیا کہہ رہی تھیں
 

تیشہ

محفلین
اپنی بے عزتی تو خود کروائی ھے طلاق یافتی آدمی کے پیچھے لگ کے اب اتنی اکڑ کس بات کی، مجھے لوگوں کے قول فعل کا تضاد سمجھ میں نہیں‌آتا، پیریا خوب سنا رہی تھی اسے، اور کل ساری ہارنے والیاں کیا کہہ رہی تھیں


ہاں ناں ۔۔۔ اب انگور کھٹے ہیں تو ،اس نے یہی کہنا تھا :battingeyelashes:۔۔۔۔۔۔ جسوقت ڈمپی سلکیٹ ہوئی اور اسکے گلے میں ہار ڈل گیا تو آپ نے نی کنج کی اماں جان کا کمنس سنا ہی ہوگا :grin: کہ نی کنج کو تو راھول میں کوئی دلچسپی ہی نہیں رہی ۔۔شروع سے اسکو پتا ہی تھا کہ ڈمپی ھی بنے گی :battingeyelashes:
اور اب ساری لڑکیاں بے عزتی کرواکر ، نکل آئی ہیں ۔۔ میزبان بھی صیح شرمندہ کررہا تھا سبھی کو :grin:
وہ ہرپریت اُسے کہہ رہا تھا کہ آپ تو ساری دنیا کے سامنے گھٹنوں کے بل بیٹھ کر راہول کو پرپوز کیا :party:
اس نے بھی سر گود میں رکھے تھے ناں :rollingonthefloor:
اب سب کھیسانیاں بلیاں بنی ہوئی ہیں ۔۔ ظاہر ہے اب جھوٹ اور برائیاں ہی کریں گیئں ناں :battingeyelashes:
 

خوشی

محفلین
ڈرامہ نہیں ایک شو تھا اسی پہ بات کر رھے تھے آپ بہت لیٹ آئے اب تو شادی بھی ہو چکی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top