اور اگر اس نے کہہ دیا کہ آج مچھلی بنا کر کھلاؤ تب مانوں گی، پھر کیاکریں گے؟
اکیلے نہ کھانا ہمیں یاد رکھنا÷
ہاں البتہ آپ اپنا جارحانہ موڈ تو بدلیں۔
یا بیگم کو منانا سیکھ لیجیئے گا
میں تو اسی کو ترجیح دونگا![]()
جی آپکی نصیحت پر پہلے سے ہی عمل جاری ہے۔
غیاث بھائی میں اپنا پچھلا پیغام پڑھ رہا تھا کہ مجھے کچھ عجیب سا لگا:
میری مراد موڈ آئکون سے تھی جوکہ اوتار کے نیچے ہوتا ہے، کہیں آپ غلط ہی ناں سمجھ لیں۔![]()