گپ شپ کارنر 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
لیکن وہ تو سونے کی بات کر رہے تھے، جبکہ کل کہہ رہے تھے کہ رات کو کام کرتے ہیں کیونکہ دن میں گیس نہیں ہوتی :confused:
 

میم نون

محفلین
بہت سوں گے بجتے ہوں گے میرے کمرے میں تو اس گھڑی کے بجے تھے جو میرے بستر کے دائیں جانب دیوار پر لگی ہے :grin:
 

کھوکھر

محفلین
میں تو ادھر ہی ہوں لیکن احمد بھائی کی لگتا ہے 32 چلی گئی ہے :confused:
آپ کو بھی بہت تجربہ ہوگیا ہے واقعی گیارہ بجے بجلی جاتی ہے
لیکن وہ تو سونے کی بات کر رہے تھے، جبکہ کل کہہ رہے تھے کہ رات کو کام کرتے ہیں کیونکہ دن میں گیس نہیں ہوتی :confused:
کل اتوار تھا چھٹی تھی نا
 

میم نون

محفلین
پھر تو آپ واقعی ہی قائد کی نصیحت پر عمل کر رہے ہیں: کام، کام، اور کام۔

میں بھی کام پے چلا، شام کو ملاقات ہو گی انشاءاللہ۔
 

میم نون

محفلین
کیونکہ مرے کمرے میں اسی جگہ خوبصورت لگتی ہے :)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کہاں ہو سب لووووووووووووووووگ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top