گپ شپ حصہ چار

تبسم

محفلین
یہ دھاگہ کہان سے ڈھونڈ لائیں ہیں
3 صفہ سے
تبسم اس تھریڈ کے عنوان میں جواب کیوں لکھا ہوا ہے
پتا نہیں سس ابھی تک میری بھی سمجھ نہیں آیا ہے
لگتا ہے کاپی پیسٹ کیا تھا انہوں نے لیکن انتظامیہ کو اب تک ٹھیک کردینا چاہیے تھا
میں نے تو لکھا تھا پیسٹ نہیں کیا
 

عثمان

محفلین
ادھر اُدھر کی باتیں والے دھاگے کو تو تالا لگ گیا۔
اب جب محفلین نے ادھر اُدھر کی ہانکنا ہونگی تو کس دھاگے کا رخ کریں گے ؟ :rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
عثمان بھائی وہ دھاگہ آپ نے ہی کھولا تھا، اب پھر تکلیف کریں اور ایک نیا دھاگہ کھول لیں۔
 
Top