گپ شپ حصہ چار

تبسم

محفلین
السلام علیکم
شمشاد بھائی یہ کیا دھاگہ کو تالا لگادیا او دوسر دھاگہ کیوں نہیں کھولا آپ نے
 

شمشاد

لائبریرین
اس نے لکھا ہے "میں کیوں سمجھنا نہیں چاہوں گی۔۔۔" یہ لفظوں کو توڑ کر لکھنے میں ماہر ہے۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
اسی کو کہتے ہیں سمجھ سمجھ کے سمجھ کو سمجھ جو سمجھے وہ نا سمجھ ہے:laugh:

یہ شعرا بو سناتے ہیں، بہت ہی مزہ آتا ہے۔
سمجھ سمجھ کہ سمجھ کو سمجھ لو
کہ سمجھ سمجھنا ہی اک سمجھ ہے
سمجھنا ان کی سمجھوں کو
جو سمجھیں اپنی سمجھوں سے
سمجھ سمجھ کے بھی جو نہ سمجھے
وہ سمجھے بھی تو کیا سمجھے
 
Top