گپ شپ حصہ تین

شمشاد

لائبریرین
اچھا جی ملنے کے لیے بھی نیت صاف ہونی چاہیے، اور بھیجنے والی کی نیت کے متعلق کیا خیال ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں ایسے نہیں کہ مارکٹائی کی نوبت آئے گی۔ صلح صلح سے ہی پیسے نکلوانے کی کوشش کریں گے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top