گپ شپ حصہ تین

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مجھے نہیں معلوم، یہ تبسم اور چوہدری صاحب ہی ففففففف سے فرح اور پھر فرح سے فرح ناز تک پہنچے تھے اور یہی ذکر کر رہے تھے فرح کا، لیکن فرح کے ذکر پر آپ کیوں چونک گئے؟
 

محمد امین

لائبریرین
میں تو نہیں چونکا۔۔ آپ نے مجھ سے پوچھا تو میں نے بھی پوچھ لیا کہ پہلے پتا تو چلے یہ محترمہ ہیں کون۔۔۔پھر یہ بھی پتا لگا لیں گے کہ ان کا ذکرِ خیر ہونے کی وجہِ تسمیہ کیا ہے :giggle:
 
وعلیکم السلام
السلام علیکم
میں تو یہ لڑی بنا تو رہی ہوں شمشاد بھائی کے کھنے پرپتا نہیں یہاں کوئی آکر گپ شپ کرے گا کے نہیں سب کو تو بلا کر دیکھتی ہوں
اب سب بہنے یہاں آئیں مقدس،عائشیہ عزیز،ناعمہ عزیز،سیدہ شگفتہ،عندلیب ،غزل نازغزل شروع ہو جائیں گپ شپ کے لیے
اب سب بھائی بھی یہاں آئیں ابن سعید،fahim،محمد امین،پپو،م-م-مغل بھائی اب سب آگے ہیں تو گپ شپ کرئیں خاموش نا رہیں
بہن
آپ کیسی ہو
کہاں ہو
کہاں سے ہو
کیا کرتی ہو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top