تعارف گُلاں دا تعارف

شمشاد

لائبریرین
تو ٹھیک ہی تو پڑھتے رہے۔ فرق اتنا ہے کہ گلاب سمجھتے رہے جبکہ گل سے پھول ہی مراد ہے۔ شکر ہے آپ نے گَلاں نہین پڑھا۔ جس کا مطلب باتیں کرنا ہوتا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
خوش آمدید صفیہ۔۔ اب تک آپ کے نام سے تعارف ہوا ہے۔ نظم تو دنیا کی بیشتر لڑکیوں کا تعارف ہے۔
 

نایاب

لائبریرین
[
السلام علیکم
محترمہ گُلاں ( صفیہ گل ) بہنا
سدا خوش و آباد رہیں آمین
Presentation1.jpg
نایاب
 

شمشاد

لائبریرین
تم خود کیوں نہیں چلی جاتیں۔
چلو اچھا تم کہتی ہو تو میں جاتا ہوں۔ صبح واپسی ہو گی۔
 

طالوت

محفلین
خوش آمدید صفیہ گُل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


یہ کس پنجابی میں‌روٹی کو "گلی" کہتے ہیں میں تو اب سن رہی ہوں

عام سائز سے قدرے چھوٹی جو عام روٹی کے مقابلے میں قریبا آدھی ہوتی ہے کو "گُلی" کہتے ہیں ، ۔۔ جیسے عموما چھوٹی لڑکیاں روٹی بنائیں چھوٹے چھوٹے ہاتھوں سے چھوٹی سی جس ایک ہی نوالہ بنتا ہے تو اسے بھی "گُلی" کہتے ہیں ۔۔
وسلام
 
Top