گورنمنٹ آف پاکستان کی ویب سائیٹ پر موجودہ صدر پرویز مشرف

فخرنوید نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2009

  1. فخرنوید

    فخرنوید محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
  2. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,573
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    ہاں میں نے بھی دیکھا ہے۔ بڑی بات ہے یار۔ ویب سائیٹ پر مشرف کا سایہ ہے یا انفارمیشن ٹیکنالوجی پر حکومت کی کم توجہ کی نتیجہ ہے۔
     
  3. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ہماری سائٹس بھی تو میوزیم میں رکھنے کے قابل ہیں یار۔
     
  4. فخرنوید

    فخرنوید محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    آپ نے کونسا میوزیم کھولا ہے اس کام کے لئے؟
     
  5. عمران القادری

    عمران القادری محفلین

    مراسلے:
    725
    انفارمیشن ٹیکنالوجی پر کام کرنے کے حوالے سے پاکستانیوں کو ابھی بھی نیند کے جھونکے آتے رہتے ہیں ان کو جگانے کی ضرورت ہے۔بلکہ جھٹکے لگانے کی ضرورت ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر