گورنمنٹ آف پاکستان کی ویب سائیٹ پر موجودہ صدر پرویز مشرف مذید و بشکریہ: انمول اردو ڈاٹ انفو
فخرنوید محفلین ستمبر 8، 2009 #1 گورنمنٹ آف پاکستان کی ویب سائیٹ پر موجودہ صدر پرویز مشرف مذید و بشکریہ: انمول اردو ڈاٹ انفو
شہزاد وحید محفلین ستمبر 8، 2009 #2 ہاں میں نے بھی دیکھا ہے۔ بڑی بات ہے یار۔ ویب سائیٹ پر مشرف کا سایہ ہے یا انفارمیشن ٹیکنالوجی پر حکومت کی کم توجہ کی نتیجہ ہے۔
ہاں میں نے بھی دیکھا ہے۔ بڑی بات ہے یار۔ ویب سائیٹ پر مشرف کا سایہ ہے یا انفارمیشن ٹیکنالوجی پر حکومت کی کم توجہ کی نتیجہ ہے۔
عمران القادری محفلین ستمبر 9، 2009 #5 انفارمیشن ٹیکنالوجی پر کام کرنے کے حوالے سے پاکستانیوں کو ابھی بھی نیند کے جھونکے آتے رہتے ہیں ان کو جگانے کی ضرورت ہے۔بلکہ جھٹکے لگانے کی ضرورت ہے۔
انفارمیشن ٹیکنالوجی پر کام کرنے کے حوالے سے پاکستانیوں کو ابھی بھی نیند کے جھونکے آتے رہتے ہیں ان کو جگانے کی ضرورت ہے۔بلکہ جھٹکے لگانے کی ضرورت ہے۔