گوارہ نہیں تو نظر سے گرا دو

ایم اے راجا

محفلین
ایک مطلع جو کہ کافی پرانا کہا ہوا ہے یہاں عرض کرتا ہوں رائے درکار ہے۔

گوارہ نہیں تو نظر سے گرا دو
محبت نہیں تو کڑی سی سزا دو
 

ایم اے راجا

محفلین
بہت شکریہ سر، اور احمد صاحب آپکا بھی شکریہ۔

سر اگر اس مطلع کو یوں کہا جائے تو۔۔

گوارہ نہیں تو نظر سے گرا دو
محبت نہیں تو کڑی تم سزادو

یا پھر یوں۔۔

گوارہ نہیں تو نظر سے گرا دو
محبت نہیں توکڑی کچھ سزادو


دونوں صورتوں میں سے بہتر صورت کونسی ہے؟ شکریہ۔
 
Top