گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
پھولوں کی دعا کرنے سے۔

س) موتیے کے پھول کے ساتھ کانٹے کیوں نہیں ہوتے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ایچ سے لیکر او تک
کافی ہے یا زیڈ تک لے جاؤں۔

س) بنک میں پیسے کیوں جمع کرواتے ہیں؟
 

سارہ خان

محفلین
چڑیل سے دوستی کر کے اپنا شکار کروانا ہے کیا ۔۔ :)

بھوت کی مؤنث چڑیل تو جن کی مونث کیا ہوگی؟
 

تیلے شاہ

محفلین
اسکو سارہ کے گھر کا ایڈریس دے دینا
مجھ جیسے فرشتہ صفت انسان کو دیکھ کر جن کیوں یاد آتے ہیں۔؟
 

سارہ خان

محفلین
جب میرے گھر جن بھیجیں گے تو یہی ہوگا نہ ۔۔ :?

جنوں کو ہم نظر اتے ہیں وہ ہمیں کیوں نہیں ؟
 

تیلے شاہ

محفلین
کیونکہ ان کو امی نے کہا تھا کے سارہ کے سامنے مت جانا وہ کھا جائے گی۔

جنوں کو کونسی ڈش پسند ہے۔
 

تیلے شاہ

محفلین
پتہ کر کے بتاتا ہوں۔
(سارہ آج آپ نے کیا کھایا تھا۔؟؟)۔

کیا جن انسان کی بات کا جواب دیتے ہیں۔
 

سارہ خان

محفلین
تیلے بھیا لگتا ہے آج بھی سیب پر گزارہ کیا تھا آپ نے جو کھانا پینا یاد آ رہا ہے ۔۔ :)

میں کیسے بتا سکتی ہوں فرزوق ۔۔ میری تو کبھی کسی جن سے بات نہیں ہوئی ۔۔ :)
 

فرذوق احمد

محفلین
لو ابھی تو آپ تیلے بھیاء سے بات کر رہی تھیں :p

بھاگ لو کہیں تیلے بھائی غصہ نہ کر جائیں


پان کھانے والا کیا ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے ؟؟؟؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top