جہانزیب
محفلین
نہیں شرط تو نہیں ، مگر نیٹ ِ کلین تو ہونی ہی چاہئیے ناں
![]()
مطلب کالی ہو لیکن میلی نہ ہو

نہیں شرط تو نہیں ، مگر نیٹ ِ کلین تو ہونی ہی چاہئیے ناں
![]()

پنجابی میں کہاوت ہے، پوری رات ہیر پڑھتے رہے اور صبح پوچھا کہ ہیر لڑکی تھی یا لڑکا؟

مطلب کالی ہو لیکن میلی نہ ہو![]()

تو ٹھیک ہے ۔مطلب آپ کو بھی حسین ہونے کا شوق ہے،نیوویا شکریہ
![]()