گُلِ یاسمیں
لائبریرین
وہ سب تو اخروٹ والی سبز بھتنی کا کمال ہے آپا۔آپ نے ہماری بٹیا کی لائبریری کا کام دیکھا ہے اور رفتار ہمارا خیال ہے کہ یہ اُردو محفل پہ تیز ترین 38
ہزاری ہیں

وہ سب تو اخروٹ والی سبز بھتنی کا کمال ہے آپا۔آپ نے ہماری بٹیا کی لائبریری کا کام دیکھا ہے اور رفتار ہمارا خیال ہے کہ یہ اُردو محفل پہ تیز ترین 38
ہزاری ہیں
یہ سب ہماری لاڈلی دلاری بٹیا کا کمال ہےوہ سب تو اخروٹ والی سبز بھتنی کا کمال ہے آپا۔![]()
مبارک ہو گل جی۔
امید ہے کہ محفل کے کریا کرم سے قبل ہزاریوں کی نصف سنچری مکمل کر لی جائے گی۔
وہ سب تو اخروٹ والی سبز بھتنی کا کمال ہے آپا۔![]()
واہ واہ کیا کہنےضیاے ماہ و کواکب ہے جس سے شرمندہ
مرا ہلال بہ اوجِ کمال ہے تُو ہے
38 ہزار خیر مبارکیں قبول کیجئیےآپ کو بھی 38 ہزار مبارکیں۔
خیر مبارک محمد احمد بھیا۔ ۔۔ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو آپ کو @گلِ یاسمین !
خیر مبارک خیر مبارکبہت بہت مبارک ہو
خیر مبارک۔بہت مبارک باد جی
جو ہم نے 19 سال میں نہ ہوا وہ آپ نے بہت جلد کرلیا![]()
خیر مبارک۔۔۔بہت بہت مبارک ہو۔
ہم سے بھی نہیں ہوسکا اتنے عرصے میں۔
محفل ایک دنیا ہی تو ہے۔ کوئی ہم سے پوچھے۔ایسے لگتا ہے دنیا ختم ہو رہی ہے اور سبھی ایک دوسرے سے معانقہ کر رہے ہیں کہ کیا کرنا تھا کیا کر چلے وغیرہ۔۔
دعائیں قبول فرمائیں اللہ پاک۔اللہ تعالی رحم کریں گل۔۔۔صدقہ دیں جتنا ممکن ہو اور ہماری بہت سی دعائیں آپ اور آپ کی فیملی کے لیے!
آپ کی رفتار وہ نہیں رہی جو پہلے سال تھی
۔ اب پیر نہ اٹھانا گیس پیڈل سے۔ پیٹرول محفل کا ویسے ہی ختم ہونے کو ہے ۔بقول انتظامیہ فیول گیج خراب ہے اورپتہ نہیں کسی بھی لمحے ختم ہو سکتا ہے۔38 ہزار خیر مبارکیں قبول کیجئیے
یعنی کہ میکوں بھتنی مان لیا؟یہ سب ہماری لاڈلی دلاری بٹیا کا کمال ہے
جب بڑے بھیا کی ڈیتھ ہوئی ہمارے محفل پر آنے کے کچھ عرصہ بعد۔۔۔ اس سے پہلے ہمارے سر اور کندھے پر شدید چوٹ آئی تھی۔ جس کے بعد رفتار کچھ کم ہوئی لیکن جیسے ہی بائیں ہاتھ سے ٹائپنگ شروع کی تو محفل پر باقاعدگی سے آنا تو شروع کیا مگر رفتار کم ہی رہی۔آپ کی رفتار وہ نہیں رہی جو پہلے سال تھی
آج کا دن علیشا کی وجہ سے مل گیا۔ اس کے ساتھ پورا دن گزارنے کے لئے باقی سب کچھ ذہن سے نکالا ہوا تھا۔ لیکن ہوا یہ کہ اس کی کل کی تھکاوٹ ہی نہ اتری تھی۔ تو ہمیں اچھی خاصی فراغت مل گئی تو محفل پہ آ گئے۔ ووٹ ووٹ کھیلنے میں اتنے گھنٹے گزر گئے ہیں کہ چولہا ہانڈی بھی یاد نہ رہا۔ بس اب جتنے دن باقی ہیں، گیس پیڈل پر پیر رکھے رکھیں گے ان شاء اللہ۔ اللہ پاک خیریت رکھیں سب کے لئے۔ آمین۔ اب پیر نہ اٹھانا گیس پیڈل سے۔ پیٹرول محفل کا ویسے ہی ختم ہونے کو ہے ۔بقول انتظامیہ فیول گیج خراب ہے اورپتہ نہیں کسی بھی لمحے ختم ہو سکتا ہے۔
خیر مبارکبہت مبارک ہو گل بیٹا
میری پیشگوئی کہ اگر پہلے والی رفتار پکڑ لی تو محفل کے اختتام تک پچاس ہزار تو کر سکتی ہیں، میری نیک خواہشات۔
لیکن کچھ اس سے فرق تو پڑتا نہین کوئی