مریم افتخار
محفلین
گل یاسمیں آپ کو مبارک ہو۔ مزید 27 یوم میں کیا کیا کارہائے نمایاں سر انجام دیں گی؟ محفلین کے لیے کوئی اہم پیغام؟ مزید یہ کہ اس نو لکھے اور 38 ہزارے کا کیا کنکشن وغیرہ ہے!!! 
گل یاسمیں آپ کو مبارک ہو۔ مزید 27 یوم میں کیا کیا کارہائے نمایاں سر انجام دیں گی؟ محفلین کے لیے کوئی اہم پیغام؟ مزید یہ کہ اس نو لکھے اور 38 ہزارے کا کیا کنکشن وغیرہ ہ
آپ نے ہماری بٹیا کی لائبریری کا کام دیکھا ہے اور رفتار ہمارا خیال ہے کہ یہ اُردو محفل پہ تیز ترین 38مزید یہ کہ اس نو لکھے اور 38 ہزارے کا کیا کنکشن وغیرہ ہ
✅✅✅✅✅✅✅مبارک ہو گل جی۔
امید ہے کہ محفل کے کریا کرم سے قبل ہزاریوں کی نصف سنچری مکمل کر لی جائے گی۔
بہت مبارک باد جی
جو ہم نے 19 سال میں نہ ہوا وہ آپ نے بہت جلد کرلیا![]()
ایسے لگتا ہے دنیا ختم ہو رہی ہے اور سبھی ایک دوسرے سے معانقہ کر رہے ہیں کہ کیا کرنا تھا کیا کر چلے وغیرہ۔۔بہت بہت مبارک ہو۔
ہم سے بھی نہیں ہوسکا اتنے عرصے میں۔
خیر مبارک خیر مبارکگل یاسمیں آپ کو مبارک ہو۔ مزید 27 یوم میں کیا کیا کارہائے نمایاں سر انجام دیں گی؟ محفلین کے لیے کوئی اہم پیغام؟ مزید یہ کہ اس نو لکھے اور 38 ہزارے کا کیا کنکشن وغیرہ ہے!!!![]()
اللہ خیر کرے۔ کیا ہوا؟خیر مبارک خیر مبارک
کارہائے نمایاں سر انجام کیسے دیں ۔ جیسے ہی تواتر سے محفل پر آنے لگتے ہیں کہ معلوم پڑتا ہے کہ ایک اور فرد ہماری زندگی سے کم ہو گیا۔
دعا کیجئیے گا ہمارے حق میں کہ جلدی واپس لوٹیں بلکہ جائیں ہی ناں کہ
دن رہ گئے نیں تھوڑے
اللہ تعالی رحم کریں گل۔۔۔صدقہ دیں جتنا ممکن ہو اور ہماری بہت سی دعائیں آپ اور آپ کی فیملی کے لیے!خیر مبارک خیر مبارک
کارہائے نمایاں سر انجام کیسے دیں ۔ جیسے ہی تواتر سے محفل پر آنے لگتے ہیں کہ معلوم پڑتا ہے کہ ایک اور فرد ہماری زندگی سے کم ہو گیا۔
دعا کیجئیے گا ہمارے حق میں کہ جلدی واپس لوٹیں بلکہ جائیں ہی ناں کہ
دن رہ گئے نیں تھوڑے