مبارکباد گل یاسمین چالیس ہزاری

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہماری تو آنکھیں دھندلا رہی ہیں مزید سکرین دیکھنے سے۔

ہیلو ہیلو۔۔۔۔ سونے کا کہا تھا۔ سوئے ہی رہنے کا نہیں۔
سنا نہیں کیا کہ
جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے۔
کتنی ہی مفید لڑیوں کا درشن کھو دیا آپ نے۔ نوٹیفیکیشن بھی تو نہیں ملتے آج کل۔
 

جاسمن

لائبریرین
بہت خوب۔
مبارک ہو۔
ربّ العالمین آپ کو ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ قسمت اچھی کرے۔ آمین!
ثم آمین!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top