مبارکباد گل یاسمین چالیس ہزاری

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو گُلِ یاسمیں آپ کو۔ :)

چالیس ہزار بار "جواب ارسال کریں" دبانے پر ہماری طرف سے شاندار خراجِ تحسین! :applause:
خیر مبارک۔
دبایا تو چالیس ہزار سے زیادہ بار تھا لیکن شاید ایک لڑی غائب ہوئی تھی تو اس میں کافی سارے مراسلے بھی غائب ہو گئے تھے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
خیر مبارک۔
دبایا تو چالیس ہزار سے زیادہ بار تھا لیکن شاید ایک لڑی غائب ہوئی تھی تو اس میں کافی سارے مراسلے بھی غائب ہو گئے تھے۔
لڑی تو شاید عوامی نگاہوں سے دور کر دی گئی ہو۔ تاہم مراسلوں کی گنتی تو شاید وہی رہے گی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ویسے محفل کے اس اختتام پر اگر وہ بھی موجود ہوتے تو ہر وقت مراسلوں کا تانتا بندھا رہتا۔ :praying:
یہ خیال ہمارے ذہن میں بھی آیا تھا لیکن مراسلوں کی وجہ سے نہیں ۔ محفل کو رخصت کرنے میں شامل ہونے کی وجہ سے
پر سانوں کہیہ۔
 

اربش علی

محفلین
یہ خیال ہمارے ذہن میں بھی آیا تھا لیکن مراسلوں کی وجہ سے نہیں ۔ محفل کو رخصت کرنے میں شامل ہونے کی وجہ سے
پر سانوں کہیہ۔
محفل کو رخصت کرنے کے لیے تو بہت سے پرانے لوگوں کو آنا چاہیے تھا، مگر وہ سب ایسے غائب ہوئے کہ دوبارہ نہیں آئے۔😔 علی وقار ہی کو دیکھ لیں۔ 2 مئی سے نہ جانے کہاں غائب ہیں۔
 
Top