محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
کہ تم مراسلوں میں اس قدر دھاندلی بھی کر سکتی ہو۔کس بات پر یقین نہیں آ رہا عاطف بھیا؟
خیر مبارک چالیس ہزار بار۔
کہ تم مراسلوں میں اس قدر دھاندلی بھی کر سکتی ہو۔کس بات پر یقین نہیں آ رہا عاطف بھیا؟
خیر مبارک چالیس ہزار بار۔
اللہ کی بندی خیر مبارک کہتی ہے۔اللہ کی بندی کو چالیس ہزاری ہونا مبارک ہو۔
خیر مبارک۔بہت بہت مبارک ہو گُلِ یاسمیں آپ کو۔
چالیس ہزار بار "جواب ارسال کریں" دبانے پر ہماری طرف سے شاندار خراجِ تحسین!![]()
مراسلوں میں کیسے دھاندلی ہو سکتی ہے روفی بھیا؟کہ تم مراسلوں میں اس قدر دھاندلی بھی کر سکتی ہو۔
خیر مبارک خیر مبارکواہ بھئی زبردست!
بہت بہت مبارک ہو۔
لڑی تو شاید عوامی نگاہوں سے دور کر دی گئی ہو۔ تاہم مراسلوں کی گنتی تو شاید وہی رہے گی۔خیر مبارک۔
دبایا تو چالیس ہزار سے زیادہ بار تھا لیکن شاید ایک لڑی غائب ہوئی تھی تو اس میں کافی سارے مراسلے بھی غائب ہو گئے تھے۔
ہو سکتا ہے کہ ایسا ہی ہو۔لڑی تو شاید عوامی نگاہوں سے دور کر دی گئی ہو۔ تاہم مراسلوں کی گنتی تو شاید وہی رہے گی۔
لڑی کا عنوان یاد نہیں لیکن بندہ یاد ہے ذرا ذرامصطفیٰ جاگ گیا ہے والی لڑی کی بات ہو رہی ہے؟
کیسے نہ یاد ہو گا آپ کو جب کہ آپ کی"صراحی" اور "کشتی" انھیں سے متأثر تھیں۔لڑی کا عنوان یاد نہیں لیکن بندہ یاد ہے ذرا ذرا
تو وہ صاحب تھے!!!!!!مصطفیٰ جاگ گیا ہے والی لڑی کی بات ہو رہی ہے؟
ہاں ایسا ہی تھا۔ اس کے بعد کشتی ایسی بھاگی کہ ابھی تک نظروں سے اوجھل ہےکیسے نہ یاد ہو گا آپ کو جب کہ آپ کی"صراحی" اور "کشتی" انھیں سے متأثر تھیں۔![]()
ہاں جی۔تو وہ صاحب تھے!!!!!!
ویسے محفل کے اس اختتام پر اگر وہ بھی موجود ہوتے تو ہر وقت مراسلوں کا تانتا بندھا رہتا۔تو وہ صاحب تھے!!!!!!
کشتی صاحب ِ کشتی کے پاس بھاگ گئی۔ ہمیں یاد پڑتا ہے ایک کہانی چپو پر بھی تھی۔ہاں ایسا ہی تھا۔ اس کے بعد کشتی ایسی بھاگی کہ ابھی تک نظروں سے اوجھل ہے
یہ خیال ہمارے ذہن میں بھی آیا تھا لیکن مراسلوں کی وجہ سے نہیں ۔ محفل کو رخصت کرنے میں شامل ہونے کی وجہ سےویسے محفل کے اس اختتام پر اگر وہ بھی موجود ہوتے تو ہر وقت مراسلوں کا تانتا بندھا رہتا۔![]()
نہیں وہ کشتی لے کر بھاگ گیابتھا ۔ جہاں پر کشتی باندھ کر رکھی ہوئی تھی۔کشتی صاحب ِ کشتی کے پاس بھاگ گئی۔ ہمیں یاد پڑتا ہے ایک کہانی چپو پر بھی تھی۔
محفل کو رخصت کرنے کے لیے تو بہت سے پرانے لوگوں کو آنا چاہیے تھا، مگر وہ سب ایسے غائب ہوئے کہ دوبارہ نہیں آئے۔😔 علی وقار ہی کو دیکھ لیں۔ 2 مئی سے نہ جانے کہاں غائب ہیں۔یہ خیال ہمارے ذہن میں بھی آیا تھا لیکن مراسلوں کی وجہ سے نہیں ۔ محفل کو رخصت کرنے میں شامل ہونے کی وجہ سے
پر سانوں کہیہ۔
ہماری یادداشت تو ویسے بھی کمزور ہے۔ اب یاد آیا!!نہیں وہ کشتی لے کر بھاگ گیابتھا ۔ جہاں پر کشتی باندھ کر رکھی ہوئی تھی۔
یاد نہیں کیا؟؟؟