گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہاں تو کب تک خیر منانی تھی انھوں نے بھلا۔جی، وہی بکریاں۔
ہاں تو کب تک خیر منانی تھی انھوں نے بھلا۔جی، وہی بکریاں۔
وہ تو بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی۔ ان بکریوں میں تو ان کے بچے بھی ہوں گے۔ہاں تو کب تک خیر منانی تھی انھوں نے بھلا۔
ہم سب کو ایک ہی نظر سے دیکھتے ہیںوہ تو بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی۔ ان بکریوں میں تو ان کے بچے بھی ہوں گے۔![]()
کیا آپ نے طوطے کی طرح سب۔۔۔۔۔ہم سب کو ایک ہی نظر سے دیکھتے ہیں![]()
نہیں نہیں کسی کی گردن نہیں مروڑی۔ حلال چیزوں کے ساتھ بھلا کون ایسے کرتا ہےکیا آپ نے طوطے کی طرح سب۔۔۔۔۔![]()
![]()
ہماری تو آنکھیں دھندلا رہی ہیں مزید سکرین دیکھنے سے۔نہیں نہیں کسی کی گردن نہیں مروڑی۔ حلال چیزوں کے ساتھ بھلا کون ایسے کرتا ہے
سو جائیے اب۔ہماری تو آنکھیں دھندلا رہی ہیں مزید سکرین دیکھنے سے۔
ہماری تو آنکھیں دھندلا رہی ہیں مزید سکرین دیکھنے سے۔
ہیلو ہیلو۔۔۔۔ سونے کا کہا تھا۔ سوئے ہی رہنے کا نہیں۔سو جائیے اب۔
حسرت ان لڑیوں پہ ہے جو بن دیکھے غائب ہوئیں۔مصطفیٰ جاگ گیا ہے والی لڑی کی بات ہو رہی ہے؟
کیا یہاں "کھوتا" سے مقصود وہی "کھوتا" ہے جو ہم سوچ رہے ہیں؟جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے۔
بہت شکریہ لاریب۔۔۔ ابھی دیکھا یہ مراسلہ۔بھئی خوب! گُلِ یاسمیں
بہت مبارک ہو پیاری لڑکی چالیس ہزاری پر!
کیا معلوم پہنچ پائے یا اٹکا ہی رہ جائےاب تو کانٹا 43 پر پہنچنے والاہے۔![]()
ان شاءاللہکیا معلوم پہنچ پائے یا اٹکا ہی رہ جائے
ان شاءاللہان شاءاللہ
پہنچ جائے گا ۔![]()
خیر مبارک ہادیہ ۔۔بہت خوب۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو آپ کو @گل یاسمین![]()