مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہم بھی آ گئے نین بھائی کو مزید اکسانے
ہماری مراسلات کی اسپیڈ بھی تو اسی طرح بڑھتی ہے نا۔
نین بھائی ہمیں اپنے سے آگے مت نکلنے دیجئیےگا۔
ہارن پر مسلسل ہاتھ رکھ کر یہ کہنا کہ راستہ مت دیجیے گا۔۔۔۔ :(
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہاں جی۔ تے ایک ویلا اووی آئے گا جدوں کاں دے اتھروں نالوں وی زیادہ پتلی ہوجائے گی۔
ویسے سوچنے کی بات ہے کہ جتنا کالا کاں ہوتا ہے۔ اس کا اتھرو اس سے بھی زیادہ بے رنگ ہو جائے۔ اس نمانے نے بھلا کیا اعتراض کرنا
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بولیں تو کنستر بھی کھول لیں لگے ہاتھوں
نہیں نہیں۔۔۔۔ فیول تو ہے۔( ویسے بھی محفوظ کر کے رکھو پوری دنیا میں اس کے نرخ پر لگا کر اڑ رہے ہیں۔ یہاں بھی کل ایک اور ٹیکہ عوام کو لگا دیا گیا ہے۔) بس موبائل آئل کی ضرورت ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں نہیں۔۔۔۔ فیول تو ہے۔( ویسے بھی محفوظ کر کے رکھو پوری دنیا میں اس کے نرخ پر لگا کر اڑ رہے ہیں۔ یہاں بھی کل ایک اور ٹیکہ عوام کو لگا دیا گیا ہے۔) بس موبائل آئل کی ضرورت ہے۔
اوہ بری بات۔۔۔۔ ہے تو یہاں بھی ایسا ۔ ہوتے ہوتے گیارہ کرون سے بڑھ کر اٹھارہ تک پہنچ گیا ہے۔
پٹرول کی قیمت تو کم ہونے میں نہیں آ رہی مگر باہر جانا کافی کم کر دیا ہے تا کہ کچھ تو بیلنس برقرار رکھنے کی کوشش کی جا سکے۔
 
یہاں پر اب ٹریفک تقریباً تیس فیصد تک آ پہنچی ہے۔ 1.12 درہم سے بڑھتے بڑھتے اب 4.65 فی لٹر قیمت ہو چکی ہے۔ شنید ہے کہ ان کا پروگرام 9 درہم تک لے کر جانا ہے 😥
 
سید عاطف علی

لائبریرین
لیکن بندہ پلس کو مائی باپ بھی تو کہتا ہے۔ تو کیا وہ پلس بس فلموں ڈراموں والی ہوتی ہے :unsure:
مائی باپ کو مائی فادر یا میرا باپ کیوں نہیں کہا جاتا۔
یہ تو کوئی بتائے مجھے اور ایک بے چین شخص کے فکری خلجان کو رفع کرکے راحت پہنچانے کا ثواب پائے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہاں پر اب ٹریفک تقریباً تیس فیصد تک آ پہنچی ہے۔ 1.12 درہم سے بڑھتے بڑھتے اب 4.65 فی لٹر قیمت ہو چکی ہے۔ شنید ہے کہ ان کا پروگرام 9 درہم تک لے کر جانا ہے 😥
اب آنسو تو نہیں بہائیں نا۔۔ پٹرول کی قیمت تو کم ہونی نہیں۔ بلکہ اس میں ملاوٹ ہو جانی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مائی باپ کو مائی فادر یا میرا باپ کیوں نہیں کہا جاتا۔
یہ تو کوئی بتائے مجھے اور ایک بے چین شخص کے فکری خلجان کو رفع کرکے راحت پہنچانے کا ثواب پائے۔
کیونکہ یہ پنجابی والی مائی ہے۔
ملا چین؟
ہوا فکری خلجان رفع یا مزید کوشش کرنی ہو گی؟
آ جائیے روؤف بھائی۔ آپ کی آزمائش ہونے لگی اب
 
Top