مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ٹھیک جگہ وار کیا ہے دوستوں نے :grin: ۔ ۔ ایک یہ چیز ہی تو نایاب ہو گئی ہے زندگی میں ۔ :LOL:
مگر تاوان تو دینا پڑے گا بھئی ۔ ۔غلطی جو اتنی بڑی ہے۔ :grin:
بالکل بالکل۔ اور دن وہی شمار کئے جائیں گے جب آپ کے ساتھ ساتھ ہم بھی موجود ہوں۔ ورنہ ہفتہ شروع سے شروع کرنا پڑے گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top