گلی سے گزرتی رہیں لڑکیاں

x boy

محفلین
40 چالیس تبصرے صرف اور صرف لڑکیوں کے گزر نے پر لڑکوں نے کئے
اور لڑکیاں بدنام ہیں کہ وہ بہت بولتی ہیں
 

Arshad khan

محفلین
تقطیع ہم لفظ کی کرتے ہیں مرے خیال میں
باقی قوافی کے بارے میں احمد فراز نے فرمایا ہے کہ

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بهر کے دیکھتے ہیں
سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹهر کے دیکھتے ہیں
 

Arshad khan

محفلین
اس میں کو غالب نے بهی کسی جگہ اسی طرح باندھا ہے اس وقت تو مل نہیں رہا پهر کسی وقت وہ شعر یہاں پوسٹ کردوں گا
 

محمد امین

لائبریرین
تقطیع ہم لفظ کی کرتے ہیں مرے خیال میں
باقی قوافی کے بارے میں احمد فراز نے فرمایا ہے کہ

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بهر کے دیکھتے ہیں
سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹهر کے دیکھتے ہیں

اس میں فراز نے قوافی کے بارے میں کیا فرمایا ہے؟
 

مقدس

لائبریرین
جب پتا چلے تو مجهے بهی بتائیے گا ۔۔ اب تجسسس ہو رہا ہے کہ کیا ہوتا ہے جب لڑکیاں گزرتی ہیں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
Top