گلدستہ ظرافت - مؤلفہ نشتر لکھنؤی

شمشاد نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2020

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تازہ ترین صورتحال :

    سید عاطف علی--- -- 43 - 44
    صابرہ امین ۔۔۔۔۔۔۔۔ 50
    عینی آپی --------- 57 - 58
    شمشاد--------- 80 - 84
    اوشو ---------- 85 - 89

    ----------------------------------------------
    اوشو---------- 11 - 15 --- مکمل
    شمشاد -------- 16 - 20----مکمل
    شمشاد -------- 31 - 35----مکمل
    اوشو---------- 21 - 30 --- مکمل
    سید عاطف علی ۔۔۔۔ 41 - 42 ----مکمل
    صابرہ امین ۔۔۔۔۔۔ 49 --------مکمل
    سیما علی-------- 51 - 53---مکمل
    شمشاد ---------- 1 - 10 --- مکمل
    شمشاد ----------45 - 48---مکمل
    شمشاد ----------101 - 104-مکمل
    شمشاد ----------59 - 63---مکمل
    اوشو- --------- 36 - 40 --مکمل
    قراۃ العین------- 64 - 66---مکمل
    قراۃ العین------- 67 - 69--مکمل
    محب علوی------- 70 - 74 -- مکمل
    اوشو ---------- 75 - 79---مکمل
    قراۃ العین------- 90 - 92---مکمل
    ظفری-------- 93 - 94---مکمل
    صابرہ امین------ 54 - 56---مکمل
    مومن فرحین--- 95 - 96---مکمل
    شمشاد-------- 97 - 100---مکمل


    کُل صفحے : 104
    لکھے گئے : 89
    باقی صفحے : 15
    85٫58 فیصد کام مکمل ہوا۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    3,150
    میں کروں گا. ایک دن دے دیجیے بھائی
     
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    فاخر بھائی وہ پہلے ہی عینی آپی کو دے دیے ہیں اور وہ کر رہی ہیں۔
    ان شاء اللہ آپ کو اگلی کتاب سے دیں گے۔
     
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تازہ ترین صورتحال :

    سید عاطف علی--- -- 43 - 44
    صابرہ امین ۔۔۔۔۔۔۔۔ 50
    اوشو ---------- 85 - 89

    ----------------------------------------------
    اوشو - 11 تا 15، 21 تا 30۔ 36 تا 40، 75 تا 79 (25 صفحہ) - مکمل
    شمشاد - 1 تا 10، 16 تا 20، 31 تا 35، 45 تا 48، 59 تا 63، 80 تا 84، 97 تا 100، 101 تا 104 (42 صفحے) -مکمل
    سید عاطف علی ۔ 41 تا 42 (۲ صفحے -مکمل
    صابرہ امین ۔ 49، 54 تا 56 (4 صفحے) -مکمل
    سیما علی - 51 تا 53 (3 صفحے) -مکمل
    قراۃ العین- 57، 58، 64 تا 69، 90 تا 92 (11 صفحے) -مکمل
    محب علوی - 70 تا- 74 (5 صٖفحے) - مکمل
    ظفری - 93، 94 - (2 صفحے) -مکمل
    مومن فرحین - 95، 96 (2 صفحے) -مکمل


    کُل صفحے : 104
    لکھے گئے : 96
    باقی صفحے : 8
    92٫31 فیصد کام مکمل ہوا۔
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 14, 2020
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ویسے تو شمشاد نے آپ کو بتا دیا ہے مگر اگلی کتاب طویل ہے اور اس میں لکھنے کے مواقع زیادہ آئیں گے۔ آپ کے لیے کام اب مختص ہوتا رہے گا۔
     
  6. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    دو کر دیئے ۔۔۔۔ دو ان شاءاللہ کل ہو جائیں گے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,930
    موڈ:
    Lurking
    57....58 مکمل
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت شکریہ عینی آپی۔ آپ کے لیے تغمہ حسن کارکردگی پکا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,930
    موڈ:
    Lurking
    :):):):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. اوشو

    اوشو لائبریرین

    مراسلے:
    2,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    صفحہ 85 تا 89 مکمل
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تازہ ترین صورتحال :

    سید عاطف علی--- -- 43 - 44
    صابرہ امین ۔۔۔۔۔۔۔۔ 50

    ----------------------------------------------
    اوشو - 11 تا 15، 21 تا 30۔ 36 تا 40، 75 تا 79، 85 تا 89 (30 صفحے) - مکمل
    شمشاد - 1 تا 10، 16 تا 20، 31 تا 35، 45 تا 48، 59 تا 63، 80 تا 84، 97 تا 100، 101 تا 104 (42 صفحے) -مکمل
    سید عاطف علی ۔ 41 تا 42 (۲ صفحے) -مکمل
    صابرہ امین ۔ 49-50، 54 تا 56 (5 صفحے) -مکمل
    سیما علی - 51 تا 53 (3 صفحے) -مکمل
    قراۃ العین- 57، 58، 64 تا 69، 90 تا 92 (11 صفحے) -مکمل
    محب علوی - 70 تا- 74 (5 صٖفحے) - مکمل
    ظفری - 93، 94 - (2 صفحے) -مکمل
    مومن فرحین - 95، 96 (2 صفحے) -مکمل


    کُل صفحے : 104
    لکھے گئے : 102
    باقی صفحے : 2
    98.08 فیصد کام مکمل ہوا۔
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 15, 2020
  12. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    صفحات 49 - 50 مکمل ۔ ۔ محفل اور گوگل ڈاکس پر رکھ دیئے ہیں ۔ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سید عاطف علی صرف آپ کے دو صفحے رہ گئے ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    جی جی ابھی فرائض منصبی سے اٹھا ہوں اور تیسرے پر ہی ہوں ۔ آج دونوں کر دوں گا ۔ ان شاء اللہ۔
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 15, 2020
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    لیجیے ! بقیہ دو صفحات بھی ہو گئے۔ الحمد للہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تازہ ترین صورتحال :

    کُل صفحے : 104

    الحمد للہ، ایک ہفتے میں یہ کتاب مکمل ہو گئی۔
    ان تمام اراکین لائبریری کا تہ دل سے شکریہ جنہوں نے اس کے لکھنے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
     
    • زبردست زبردست × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2

اس صفحے کی تشہیر