گلدستہ ظرافت - مؤلفہ نشتر لکھنؤی

شمشاد نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2020

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,148
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تازہ ترین صورتحال :

    اوشو---------- 11 - 15
    شمشاد --------- 31 - 35
    سید عاطف علی--- - 41 - 50
    صابرہ امین------ 54 - 56
    فاخر رضا ------- 57 - 58
    شمشاد ---------- 59 - 63
    فہیم----------- 64 - 66
    محمدعمر---------- 80 - 89

    ----------------------------------------------
    شمشاد -------- 16 - 20----مکمل
    اوشو---------- 21 - 30 --- مکمل

    سیما علی-------- 51 - 53---مکمل
    شمشاد ---------- 1 - 10 --- مکمل
    شمشاد ----------101 - 104-مکمل
    اوشو- --------- 36 - 40 --مکمل
    قراۃ العین------- 67 - 69--مکمل
    محب علوی------- 70 - 74 -- مکمل
    اوشو ---------- 75 - 79---مکمل
    قراۃ العین------- 90 - 92---مکمل
    ظفری-------- 93 - 94---مکمل
    مومن فرحین--- 95 - 96---مکمل
    شمشاد-------- 97 - 100---مکمل


    کُل صفحے : 104
    لکھے گئے : 62
    باقی صفحے : 42
    59٫62 فیصد کام مکمل ہوا۔
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 13, 2020
  2. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    الف نظامی بھی شاید ہی لکھے۔
     
  3. اوشو

    اوشو لائبریرین

    مراسلے:
    2,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    مجھے دے دیں اور صفحات
     
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,148
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اوشو بھائی آپ الف نظامی والے 11 تا 15 لے لیں۔
     
  5. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,916
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    عینی بٹیا پرنٹ بہت خراب تھا ۔آنکھیں تو خرچ ہوئیں اور دماغ بھی پھر بھی کچھ لفظ پڑھنے میں نہیں آئے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,930
    موڈ:
    Lurking
    جی اپیا ایسا ہی ہے :)
     
    • متفق متفق × 1
  7. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,916
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    آنکھیں چندھیا گئیں بٹیا سچ اِسکا جرمانہ شمشاد میاں پر:):)
     
    • متفق متفق × 1
  8. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,930
    موڈ:
    Lurking
    اور کیا :heehee:
     
    • متفق متفق × 1
  9. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    شمشاد بھیا
    صفحات 54 تا 56 مکمل ہو گئے ہیں ۔ ۔ یہاں اور گوگل ڈاکس پر رکھ دیئے ہیں ۔ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,930
    موڈ:
    Lurking
    شمشاد بھیا اب مجھے مزید 3 صفحات دے دیجیے۔
     
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,148
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تازہ ترین صورتحال :

    اوشو---------- 11 - 15
    شمشاد --------- 31 - 35
    سید عاطف علی--- - 41 - 50
    فاخر رضا ------- 57 - 58
    شمشاد ---------- 59 - 63
    قرۃالعین اعوان----- 64 - 66
    محمدعمر---------- 80 - 89

    ----------------------------------------------
    شمشاد -------- 16 - 20----مکمل
    اوشو---------- 21 - 30 --- مکمل

    سیما علی-------- 51 - 53---مکمل
    شمشاد ---------- 1 - 10 --- مکمل
    شمشاد ----------101 - 104-مکمل
    اوشو- --------- 36 - 40 --مکمل
    قراۃ العین------- 67 - 69--مکمل
    محب علوی------- 70 - 74 -- مکمل
    اوشو ---------- 75 - 79---مکمل
    قراۃ العین------- 90 - 92---مکمل
    ظفری-------- 93 - 94---مکمل
    صابرہ امین------ 54 - 56---مکمل
    مومن فرحین--- 95 - 96---مکمل
    شمشاد-------- 97 - 100---مکمل


    کُل صفحے : 104
    لکھے گئے : 64
    باقی صفحے : 40
    61٫54 فیصد کام مکمل ہوا۔
     
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,148
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    عینی آپی آپ فہیم والے 64 سے 66 لے لیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,930
    موڈ:
    Lurking
    ٹھیک ہے بھیا یہ صفحات میرے ہوئے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,148
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    منظور ہے آپی، آپ کا کیا ہوا جرمانہ بھی آپ کا تحفہ ہی ہو گا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,916
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جیتے رہیے۔ماشاءاللہ ہم آپکے ادب و لحاظ کے بے حد گرویدہ ہیں۔
     
    • متفق متفق × 1
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,148
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت شکریہ آپی جو آپ ایسا سمجھتی ہیں۔ کسر نفسی ہے آپ کی، ورنہ آپ کی شفقت سے کس کو انکار ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  17. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بھائی دو صفحات مجھے بھی دیجیئے گا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,916
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ڈھیروں دعائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,148
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تازہ ترین صورتحال :

    اوشو---------- 11 - 15
    شمشاد --------- 31 - 35
    سید عاطف علی--- - 41 - 48
    صابرہ امین ۔۔۔۔۔۔۔ 49 - 50
    فاخر رضا ------- 57 - 58
    شمشاد ---------- 59 - 63
    قرۃالعین اعوان----- 64 - 66
    محمدعمر---------- 80 - 89

    ----------------------------------------------
    شمشاد -------- 16 - 20----مکمل
    اوشو---------- 21 - 30 --- مکمل

    سیما علی-------- 51 - 53---مکمل
    شمشاد ---------- 1 - 10 --- مکمل
    شمشاد ----------101 - 104-مکمل
    اوشو- --------- 36 - 40 --مکمل
    قراۃ العین------- 67 - 69--مکمل
    محب علوی------- 70 - 74 -- مکمل
    اوشو ---------- 75 - 79---مکمل
    قراۃ العین------- 90 - 92---مکمل
    ظفری-------- 93 - 94---مکمل
    صابرہ امین------ 54 - 56---مکمل
    مومن فرحین--- 95 - 96---مکمل
    شمشاد-------- 97 - 100---مکمل


    کُل صفحے : 104
    لکھے گئے : 64
    باقی صفحے : 40
    61٫54 فیصد کام مکمل ہوا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,148
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    صابرہ بہنا آپ صفحہ 49 اور 50 لے لیں۔

    سید عاطف علی میں نے آپ کے دو صفحے کم کر دیئے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر