گفتگو ضرورت سے بھی کم کیجئے

باادب بانصیب بے ادب بے نصیب

  • یہ بات بالکل صحیح ہے

    Votes: 3 75.0%
  • نہیں یہ بات غلط ہے ۔

    Votes: 1 25.0%

  • Total voters
    4
کمال ہے آپ نے ابھی تو لیا ہے ۔۔ یہ جو اوپر میرا تبصرہ ہے باکس میں نیچے آپ نے اپنا کمنٹ لکھا ۔یہ اقتباس ہی ہوتا ہے۔۔ پتا آپ کو سب کچھ ہی ہے ایویں کررہے ہیں۔ جو بندہ یوٹیوب پر کام کرسکتا ہے اسے یہ چھوٹی چھوٹی چیزیں نا معلوم ہو جبکہ وہ یہ کربھی رہا ہو۔۔ ناممکن۔۔
جھوٹ بول کر مجھے کیا فائدہ اقتباس کے معنی نہیں پتا مجھے
 
کمال ہے آپ نے ابھی تو لیا ہے ۔۔ یہ جو اوپر میرا تبصرہ ہے باکس میں نیچے آپ نے اپنا کمنٹ لکھا ۔یہ اقتباس ہی ہوتا ہے۔۔ پتا آپ کو سب کچھ ہی ہے ایویں کررہے ہیں۔ جو بندہ یوٹیوب پر کام کرسکتا ہے اسے یہ چھوٹی چھوٹی چیزیں نا معلوم ہو جبکہ وہ یہ کربھی رہا ہو۔۔ ناممکن۔۔
چلیں چھوڑیں خود ہی سمجھ آجائیگا
 
Top