گروپ پکچر

کیا کبھی آپ ایسی گروپ پکچر بنوانا چاہیں گے؟؟؟

group_picture.jpg
:wink:
 
بہت خوب عتیق،
اس کو دیکھنے کے بعد تو ہم اپنے آپ کو خوشنصیب ہی سمجھیں کہ بھلے وقتوں میں گروپ فوٹو بن گئیں، ورنہ اب تو اوپر سے پانی۔۔۔
مجھے تو یہ فوٹو پاکستان یہ انڈیا کی ہی لگتی ہے؟
 
Top