گدھا:)

ساجد

محفلین
ایکواڈور
ڈھول کی تھاپ کے دوران ٹائی پہنے ”مسٹر گدھا“ ایکواڈور کی قومی الیکشن کونسل میں بطور امیدوار اپنا نام درج کروانے کے لئے اپنے حامیوں کے ساتھ​
ecuador-donkey-elections.jpeg-460x307.jpg
کم از کم 40 افراد نے ایکواڈور کے شہر گوئیکل میں اپنے امیدوار ”گدھے“ کا جلوس نکالا اور قومی انتخابی کونسل میں آئندہ فروری میں منعقدہ انتخابات کے دوران اسے مجلسِ قانون ساز کا ممبر (ایم این اے) بنانے کے لئے اس کا نام درج کروانے کے لئے دفتر پہنچے لیکن دفتر والوں نے اس گدھے کو درج کرنا تو درکنار دفتر میں داخل ہونے کی اجازت بھی نہیں دی۔​
؎جا اپنی حسرتوں پہ آنسو بہا کے سو جا
:)
 
قیصرانی

لائبریرین

دفتر والے بھی ایک گدھے نکلے :)
 
Top